قرۃالعین اعوان
لائبریرین
جی میں نے کچھ یہی بیوقوفی کیھا ھا ھا آپ نے "نگارف" ایک ہی لفظ بنایا ہوگا
جی میں نے کچھ یہی بیوقوفی کیھا ھا ھا آپ نے "نگارف" ایک ہی لفظ بنایا ہوگا
بہت خوب ویسے اگر اس لفظ کے معنی بنتے ہوں تو میں بھی سوچوں گی اچھا آئیڈیا دیا ہےجی میں نے کچھ یہی بیوقوفی کی
ٹھیک ہے اگر بنیں تو مجھے بھی بتائیے گابہت خوب ویسے اگر اس لفظ کے معنی بنتے ہوں تو میں بھی سوچوں گی اچھا آئیڈیا دیا ہے
ٹھیک ہے اگر بنیں تو مجھے بھی بتائیے گا
جی واقعی بہت خوب کہا ہے زکی کیفی مرحوم نے ان کا ایک ہی مجموعہ ہے غالبا کیفیات کے نام سے۔واہ واہ لاجواب ! کیا ہی عمدہ اور بھرپور غزل ہے عینی ...!