تعارف مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق ۔۔۔

آوازِ دوست

محفلین
اسد مقصود صاحب محفل میں خوش آمدید۔ انفرادیت کا شوق تنہائیوں سے دوستی کروا ہی دیتا ہے اور اکثر یہ دوستی اچھی دوستی ہی ثابت ہوتی ہے، اپنے آپ سے دوستی :)
 

اسد مقصود

محفلین
اسد مقصود صاحب محفل میں خوش آمدید۔ انفرادیت کا شوق تنہائیوں سے دوستی کروا ہی دیتا ہے اور اکثر یہ دوستی اچھی دوستی ہی ثابت ہوتی ہے، اپنے آپ سے دوستی :)

بہت شکریہ استقبال کرنے کا۔
اور اپنے آپ سے دوستی بعض اوقات نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔
کسی شاعر نے کہا ہے کہ ۔۔۔
اپنے آپ سے باتیں کر کے ہوگئی میں بدنام
 

محمدظہیر

محفلین
محفل میں خوش آمدید

غلام علی نے اکبر الہ آبادی کے بعض اشعار پڑھے ہیں، اک شعر میں آپ کا نام آیا ہے : )

اس مے سے نہیں مطلب، دل جس سے ہے بیگانہ،
مقصود ہے اس مے سے، دل ہی میں جو کھنچتی ہے
 
Top