محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہت شکریہ عرفان بھائی ۔محفل پر دس ہزار بار نقب لگانے پر بہت مبارکباد نقیبی صاحب!
بہت شکریہ عرفان بھائی ۔محفل پر دس ہزار بار نقب لگانے پر بہت مبارکباد نقیبی صاحب!
شکریہ عبید بھائی ۔مبارک ہو
آمین ثم آمین ,بہت بہت مبارک ہو ہر دل عزیزی!
اللہ اچھی صحت اور ایمان کی لازوال دولت کے ساتھ سکھ چین ، رزقِ حلال میں برکتیں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
آپ کا بہت شکریہ استاد محترم ۔مبارک ہو عزیزم ہزاری منصب
آمین ,عدنان بھیا! ہماری دعا ہے کہ آپ یوں ہی مہکتے چہکتے رہیں اور محفلین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا سبب بنے رہیں، آمین!
بہت بہت شکریہ سسو۔۔ جزاک اللہ خیراوعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ !
الحمد لله بالکل ٹھیک ہیں
ماشاء الله آپ دونوں بہن بھائی میں بہت پیار ہے ۔ خوش رہیں ایک دوسرے کے لیے باعث سکون و راحت رہیں ۔ الله کریم آپ کی ساری دعائیں قبول فرمائے ۔
ہماری طرف سے بھی بہت مبارکباد اور یہ پھول آپ کے لیے
اور یہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے لیے
شکریہ فہد بھائی ۔بہت مبارک ہو عدنان بھائی
خیر مبارکاں چوہدری جی ۔مبارکاں جی مبارکاں۔
آپ کا شکریہ لاریب بہن ۔بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی
آپ کا بہت شکریہ سائرہ باجی ۔آپ کو مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
آمین ،عنوان دیکھتے ہی اندازہ ہو گیا کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے لیے ہوگا!
سدا خوش رہئیے بھائی! یہ منصب پانے کی بے حد مبارکباد!!
آپ کی محبت کا بہت شکریہ سر ۔بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
ارے بھئی بہت بہت معذرت ,
کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔۔
پیارے محفلین! آج یہ تھریڈ سجایا گیا ہے۔۔ ایک ایسے محفلین کے لیے ۔۔جو کہ مصومیت کا اعلیٰ ریکارڈ قائم کرچکے ہیں محفل میں۔۔اتنے معصوم ہیں ۔۔کہ انہیں ابھی تک خود بھی پتہ نہیں چلا کہ کتنے معصوم ہیں۔۔
کیا کہا۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔۔
ویسے اتنے بھی معصوم نہیں ہیں۔۔
ہر وقت شرارتیں کرنا۔۔چھیڑنا۔۔ اور غلطیاں کرنا۔۔
کیاااا۔۔۔ ابھی بھی نہیں پہچانا۔۔
-
-
-
-
-
-
اچھا چلیں کچھ ہنٹ دیتی ہوں ان کے بارے میں۔۔
یہ دیکھیں ۔۔جان بوجھ کر چھیڑنے والی صورتحال۔۔
اور پھر صورتحال کچھ یوں ہوجاتی ہے۔۔
آپ بھی کہتے ہوں گے یہ کیا میں ٹام اینڈ جیری کارٹون دکھا رہی ہوں آپ کو۔۔ہی ہی ہی
ایسا بالکل نہیں ہے۔۔میں تو صرف تھوڑا ہنٹ دے رہی تھی۔۔
بھئی۔۔اصل میں ہمارے بھیا کی حرکتیں اور شرارتیں کچھ کچھ ایسی ہی
ہیں۔۔
پہلے چھیڑنا ۔۔اوہ۔۔معاف کیجیے گا۔۔ میرا مطلب تھا کہ پہلے خود غلطیاں کرنا۔۔ پھر اپنے دوست کو بُلا لینا۔۔ اور دوست بھی ایسے ہیں۔۔ جیسے اسی انتظار میں بیٹھے ہوں۔۔ کہ کب یہ غلطی کریں اور کب ان کی درگت بنائی جائے۔۔۔
لیکن ہمارے بھیا بھی کچھ "ڈھیٹ" واقع ہوئے ہیں۔۔ اس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ ۔۔
آپ جو مرضی کرلیں۔۔ غلطی تو ہم ماننے والے نہیں۔۔
اورجو غلطی نکالے۔۔ان کو ہم نے بھاگنے دینا نہیں۔۔
کیونکہ ان کے خیال میں ۔۔ آپ کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ آپ نے غلطی سے غلطی نکالنے کی کوشش کی ہی کیوں۔۔
پھر شتونگڑوں کی زبان میں کچھ فائیٹ شائیٹ اور شرارتیں۔۔ ایسی کچھ
اور اسی میں ان کے مراسلوں کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔۔
جی ہاں۔۔ میں بات کررہی ہوں ہمارے ایسے بھیا کی۔۔جو اپنی نفیس طبیعت، ہنسی مذاق، مسکراہٹوں اور شرارتوں کی وجہ سے سب محفلین میں خاصی مقبولیت حاصل کرچکے ہیں۔۔یقینا اب آپ لازمی پہچان چکے ہوں گے۔۔
جی بالکل صحیح پہچانا۔۔ ویسے تو ان کے حوالے کے لیے املاء کی غلطی کرنا ہی کافی اور شافی ہے۔۔ ہاہاہا
یہاں ذکر خیر ہورہا ہے ہم سب کے پیارے بھیا عدنان صاحب کا۔۔ جو کہ املاء کی غلطیاں کرتے کراتے، پھر ان پہ قائم رہتے ہوئے۔۔ اپنی مراسلوں کی رفتار کی بریکیں بھی فیل کرچکے ہیں۔۔
مجھ سے دو سال بعد محفل میں تشریف لانے والے بھائی صاحب نے دس ہزار مراسلوں کا ہدف مکمل بھی کرلیا ہے۔۔ اففف۔۔۔ کتنااااااا بولتے ہیں آپ عدنان بھائی۔۔
مجھے تو لگتا ان پہ بھی تابش بھائی کا اثر ہوگیا ہے۔۔اسی لیے انہوں نے صرف ڈیڑھ سال کے عرصے میں دس ہزار مراسلے مکمل کیے۔۔
آئیے مل کر انہیں اس خوبصورت سنگ میل کی تکمیل پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
عدنان بھیا ہماری طرف سے آپ کو دس ہزارمراسلوں کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو!!!
ارے دیکھیے۔۔میرا بھالو کچھ لایا ہے آپ کے لیے۔۔
یہ آپ کے لیے کیا لایا۔۔دیکھیے ذرا۔۔
واؤ۔۔۔ یہ تو خوبصورت پھولوں کا تحفہ آپ کے لیے لایا ہے۔۔
ارے۔۔یہ میری مانو بھی کچھ لا رہی آپ کے لیے
واہ جی واہ۔۔ مانو بھی پھول لائی آپ کے لیے۔۔
محفل میں ہمارے بھیا ہردلعزیز صارف ہیں۔۔اسی لیے تو تحائف مل رہے ہیں۔۔ میری ٹیم کی طرف سے بھی۔۔۔۔
عدنان بھائی ہم سب آپ سے امید کرتے ہیں آپ محفل اور محفلین سے اپنا رشتہ اسی طرح قائم و دائم رکھیں گے۔۔
ہمیشہ کی طرح۔۔ میری دعاؤں کے پھول آپ کے نام
دعا ہے میری!!!
کہ زندگی کی سبھی بہاریں
محبتوں سے نم یہ ہوائیں
تمہارے دامن سے کھیلیں ہر دم
کہ زندگی کے ہر ایک پل سے
ہزاروں خوشیاں کشید کرکے
تم اپنے اندر سمیٹ لو
کسک کوئی بھی رہے نا باقی
تمہارے دل میں
یہ دعا ہے میری
اللہ پاک سے خصوصی دعا ہے کہ آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی سے ہمیشہ نوازے۔۔ آپ اور آپ کی فیملی کو سدا خوش و خرم آباد رکھے۔۔آمین ثم آمین
اور اس خوشی کے موقع پہ پھولوں کا تحفہ ایک اچھی یادگار کے طور پہ میری طرف سے
ناجی ۔۔کوئی معزرت قبول نہیں ہوگی۔۔ جرمانہ لگے گا۔۔ وہ بھی "عیدی" کا۔۔۔ارے بھئی بہت بہت معذرت ,
ہم نے اپنی بہنا کا شکریہ تو ادا ہی نہیں کیا ,
واہ کیا ہی خوبصورت انداز میں آپ نے ہمارے دس ہزاری منصب کا جشن کا اہتمام کیا ہے , ہمیں بہت بہت اچھا لگا ,آپ محفلین کے لیے بہت محنت اور محبت سے لڑی سجاتی ہیں ۔
اللہ کریم آپ کی زندگی کو ان سجی ہوئی لڑیوں کی طرح خوبصورت مہکتی ہوئی کر دے ۔آمین