منیر نیازی ""محبت اب نہیں ہو گی"" (منیر نیا زی)

""محبت اب نہیں ہو گی"" (

= محبت اب نہیں ہو گی =

ستا رے جو دمکتے ہیں
کِسی کی چشمِ حیراں میں
ملا قا تیں جو ہو تی ہیں
جمال ابر و باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں
دل نا شا د میں ہو گی
محبت اب نہیں ہو گی
یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جا ئیں گے جب یہ دن
یہ اُن کی یا د میں ہو گی


:oops:
 

رند

محفلین
بہت زبردست جناب بہت خوب
mohabatabb.jpg
 

تبسم

محفلین
""محبت اب نہیں ہو گی"" (

= محبت اب نہیں ہو گی =

ستا رے جو دمکتے ہیں
کِسی کی چشمِ حیراں میں
ملا قا تیں جو ہو تی ہیں
جمال ابر و باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں
دل نا شا د میں ہو گی
محبت اب نہیں ہو گی
یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جا ئیں گے جب یہ دن
یہ اُن کی یا د میں ہو گی


:oops:
واو بہت ہی عمدہ زبردست شانداراور بھی کچھ باقی ہے تو وہ بھی
 
Top