محبت امر ہے۔

فہیم

لائبریرین
غالباً نمی کی پوسٹ محبت پر ہے نہ کہ ویلنٹائن پر۔
تو بہتر نہیں کہ یہاں اس کو لے کر بحث اور جھگڑے سے پرہیز کیا جائے:smile2:
 

عین عین

لائبریرین
کوئسچن آف دا لڑی:
عارف لالہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامو یہ جو لالہ ہے عارف لالہ میں یہ وہی لالہ ہے جو " سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں"؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور پھر وہ جو کہتے ہیں کہ جان کے لالے پڑ گئے تو اس میں جو"لالے" استعمال ہوئے ہیں یہ اسی لالہ کی ہ کو گرا کے بڑی ے لگا کے بنائے ہیں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کوئسچن آف دا لڑی:
عارف لالہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ نامو یہ جو لالہ ہے عارف لالہ میں یہ وہی لالہ ہے جو " سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں"؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور پھر وہ جو کہتے ہیں کہ جان کے لالے پڑ گئے تو اس میں جو"لالے" استعمال ہوئے ہیں یہ اسی لالہ کی ہ کو گرا کے بڑی ے لگا کے بنائے ہیں؟
یہ لالہ ان میں سے کوئی بھی نہیں ہے، جیسے کہ آپ کو پتا ہے کہ میں بھائی کو لالہ بولتی ہوں ۔ تو آپ کو بھی اسی لیے ہی لالہ بولا۔ :)
 
Top