محبت اور مادیت۔
یہ عنوان پڑھتے ہی ذہن جس طرف منتقل ہوا یہ تحریر اس سے بالکل متعلق نہیں ہے۔ جس وقت ہم لفظ مادیت استعمال کرتے ہیں تو اس کے قریب معنی وہ نہیں جو آپ نے لیے ہیں۔ مادیت ایک مکمل فلسفہ ہے۔ بہرحال۔
جہاں تک اس کے لغوی معنی کی بات ہے تو کسی بھی قسم کی محبت مادیت سے آزاد کبھی نہیں ہوسکتی۔ ہمارا شعور مادیت کے ہاتھوں مجبور ہے۔ اور یہ مادیت کوئی معیوب چیز نہیں بلکہ ایک نعمت ہے جسے قبول کرنا چاہیے۔
تحریر آپ کی اچھی ہے۔ لکھتے رہیں۔ نظریات میں اختلاف سے تحریر کی حوصلہ شکنی ہرگز مطلوب نہیں۔
سلامت ریں۔