محبت اور نفرت

نظام الدین

محفلین
محبت کا جذبہ نہایت مضبوط ہے لیکن نفرت کا جذبہ کہیں گہرا اور دیرپا ہے۔ محبت میں روح کے محض چند حصے مصروف ہوتے ہیں مگر نفرت میں روح اور جسم دونوں۔ نفرت دل میں کچھ اس طرح سما جاتی ہے اور خیالات میں یوں رچ جاتی ہے کہ ان کا اہم جزو بن کر رہ جاتی ہے۔

(شفیق الرحمٰن کی کتاب ’’مدوجزر‘‘ سے اقتباس)
 

x boy

محفلین
50 ،،،، 50

محبت میں آبادی بڑھتی جاتی ہے
اور نفرت میں آبادی کم ہوتی جاتی ہے
پاکستان کی آبادی کیا بڑھی ہوئی ہے؟
 
آخری تدوین:
Top