مہدی حسن محبت زندگی ہے ۔ مہدی حسن

جہانزیب

محفلین
[ame]فلم : تم سلامت رہو
گلوکار: مہدی حسن
اداکار: وحید مراد، آسیہ

محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو
تمہی ہو بندگی میری، تمہی میری عبادت ہو
محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو
محبت زندگی ہے
تمہارے پیار نے دل میں امنگوں کو جگایا ہے
تمہارے پیار نے دل میں امنگوں کو جگایا ہے
تمہاری مسکراہٹ نے مجھے جینا سکھایا ہے
نہ ہو تقدیر پہ کیوں ناز جب اتنی عنایت ہو
تمہی ہو بندگی میری تمہیں میری عبادت ہو
محبت زندگی ہے ۔

نہیں اب کوئی بھی ارماں میرے دل میں تمہیں پا کر
نہیں اب کوئی بھی ارماں میرے دل میں تمہیں پا کر
میں یہ اقرار کرتا ہوں محبت کی قسم کھا کر
کہ میرے واسطے تم ہی زمانے بھر کی دولت ہو
تمہی ہو بندگی میری تمہیں میری عبادت ہو
محبت زندگی ہے

محبت نے چلن سیکھا نہیں ہے بے وفائی کا
محبت نے چلن سیکھا نہیں ہے بے وفائی کا
نہ آئے گا ہمارے درمیاں ایک پل جدائی کا
وہ دل کیسے جدا ہونگے کہ جن میں اتنی چاہت ہو
تمہی ہو بندگی میری تمہی میری میری عبادت ہو
محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو
تمہی ہو بندگی میری تمہیں میری عبادت ہو
محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو
محبت زندگی ہے ۔
 

جہانزیب

محفلین
تعبیر مجھے آج کل کے گانے سن کر ہنسی آتی ہے ۔
ویسے یہ گانا اتنا بھی پرانا نہیں ہے انیس سو تہتر میں یہ فلم بنی تھی:grin:
 

تعبیر

محفلین
نہیں نا دیکھوں گی نہیں تو پھر ہنسوں گی کیسے

ویسے تہتر میں کیا آپ نے پیدا ہوتے ہی فلم دیکھنی شروع کر دی تھی کیا :grin:
 

حجاب

محفلین
تعبیر ، یہ میرا فیورٹ گانا ہے اتنا اچھا تو ہے ہنسی کیوں آتی ہے :rolleyes:
جہانزیب ، اس گانے میں ممتاز نہیں آسیہ ہے ۔
 
Top