ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
نظم آپ اب جس طرح چاہیں بُنیں ۔ شتر گربہ البتہ ختم ہوگیا ہے ۔
شترگربہ کی خامی تو واقعی دور ہوگئی، آپکی کوشش بھی اچھی ہے لیکن میرے خیال سے میرے مصرع کو چھیڑنا اسکی دلکشی گہنا سکتا ہے۔۔اسی لیے ابتداء میں کچھ تبدیلی کرنی پڑیاگر اس طرح کر دیا جائے ؟
سنو !
اس شہرِ دل میں
جس جگہ تم نے کِیا تھا گھر
وہاں اب درد رہتا ہے ۔
جی بہتر سر۔۔۔۔نظم آپ اب جس طرح چاہیں بُنیں ۔ شتر گربہ البتہ ختم ہوگیا ہے ۔