محبت محبت محبت کرو تم(اصلاح کے لیے)

عبد الرحمن

لائبریرین
ارے بھئی ڈھنڈورا پیٹنے کا تھوڑا ہی کہا تھا۔ :) میرے کہنے کا مطلب تھا کہ ابھی مکمل اصلاح کرنے کے قابل نہیں ہوں ، اور جو اصلاح کی ممکن ہے اس میں بھی کچھ غلط کہہ دیا ہو اس لیے اسے اصلاح سخن کے زمرے میں دے دیں، آپ نے تو سب کچھ ہی عیاں کردیا۔ :)
یہ کیا کھسر پھسر چل رہی ہے اتنے دنوں سے؟؟؟
 

ساقی۔

محفلین
واہ ساقی بابا تو شاعر بن گئے۔
میری طرف سے بھی بہت بہت بہتتتتتتتت مبارک باد۔

ایک طرف مبارک دے رہے ہو بھیا اور دوسری طرف بابا شابا بنا کر نمک بھی لگا رہے ہو ۔
دل کو روں کہ پیٹوں جگر کو؟

خیر ، مبارک قبول کیتی۔:)
 

ساقی۔

محفلین
یار میں نے فیصلہ کیا ہے شاعری بعد میں سیکھ لوں گا آپ پہلے پنجابی سکھادیں!
میرا ٹیگ ملا؟

اب جو کام شروع کیا ہے وہ مکمل کریں ۔ کام بیچ میں چھوڑنے سے اردہ کمزور ہوتا جاتا ہے ۔

ٹیگ نہیں ملا ۔مگر میں "سفری وارداتیں" تک پہنچ گیا ہوں ابھی۔
ٹیگ نامہ لکھ دینے سے میرے خیال میں ٹیگ نہیں ملتے۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
کیا خوب نصیحت کی ہے۔ پھر دونوں کام بہ یک شروع کردیں کیا؟؟؟

شکر اللہ کا آپ پہنچ گئے وارداتوں کے دیس میں جاسوس صاحب!
 
Top