فرحت کیانی
لائبریرین
جسے تم زندگی جانو
تمھیں وہ روگ کہتا ہو
کہ چاہت سے جس نے خود ہی تمھارا ہاتھ تھاما ہو
وہ اپنے دل کے دروازے
تمھی پر بند کر دے تو!!
محبت مر بھی سکتی ہے
تمھیں سنگسار کرنے کو
جو پتھر بانٹے لوگوں میں
صبا کے روکنے کو قفل ڈالے دریچوں میں
سانس پر پہرے لگائے تو
محبت مر بھی سکتی ہے
یہ کس نے کہہ دیا تم سے؟؟محبت مر نہیں سکتی
کہ جب کوئی تم کو جان سے گزر جانے کو کہتا ہو
آدھی راہ میں خود ہی مڑ جانے کو کہتا ہو
وہ خود ہی اپنی بے وفائی کا اعتراف کر لے تو
محبت مر بھی سکتی ہے
محبت مر بھی سکتی ہے!!!!