خوبی تب ہو جب خوب ترین ہو جائے۔۔۔۔میری باتیں میری ذات سے قرین ہو جائیںواہہہہہہہہہہ
بہت خوب
بہت دعائیں
دل کو کیوں ہلکان کرتی ہو لڑکیخوبی تب ہو جب خوب ترین ہو جائے۔۔۔۔میری باتیں میری ذات سے قرین ہو جائیں
بہت خوب !محبت میں رہتے رہے ہم
دُکھوں کو جو سہتے رہے ہم
دلِ تشنہ کا حال پوچھو
تلاطم میں جیتے رہے ہم
یا الله خیردل کو کیوں ہلکان کرتی ہو لڑکی
تو عمدہ تیری باتیں عمدہ
آنکھوں میں خوابوں کا محل
اور خوابوں کو تعبیر کی جستجو
تیری جستجو تیری عبادت ہے
یہ خیال۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اچھا خیال ہے۔۔۔۔۔کیا خیال شاعری نہ شروع کروائی جائے آپ سے ؟ واہہہہہہہہہہ اعلی کہا ہے ۔۔۔۔اللہ میاں ایسے کرے ،،،،،، دعا دیتی رہنا پلیزدل کو کیوں ہلکان کرتی ہو لڑکی
تو عمدہ تیری باتیں عمدہ
آنکھوں میں خوابوں کا محل
اور خوابوں کو تعبیر کی جستجو
تیری جستجو تیری عبادت ہے
اور بس
شکریہ جناببہت خوب !
محبت میں رہتے رہے ہم ۔۔ رہتے بھی اور رہے بھی ؟ ( زبان کے اعتبار سے بالکل غلط)
محبت میں جیتے رہے ہم
دلِ تشنہ کا حال پوچھو ۔ حال مت پوچھو کے معانی میں بات کیجئے تو بات بنتی ہے۔ یعنی ۔۔۔۔ نہ پوچھو دلِ تشنہ لب کا
صاحبہ کچھ اس طرح کی دل کو لگنے والی کاٹ پیدا کریں تو لطف ہو
نہ پوچھو دلِ تشنہ لب کا
غم ِ عشق پیتے رہے ہیں
صاحبہ میری ان گزارشات کو اپنی سبکی یا کلام کی ہتک نہ سمجھنا
محبت میں رہتے رہے ہم
دُکھوں کو جو سہتے رہے ہم
دلِ تشنہ کا حال پوچھو
تلاطم میں جیتے رہے ہم
یہ لڑی آپ نے مجھ سے پوچھ کے نظر انداز کب کی ہے جو اب میں بتاؤںبہت خوب نور بہن۔ حیرت ہے کہ یہ لڑی کیسے نظر انداز ہو گئی۔
بابا جانی کے بتانے سے ہی سیکھا گر کچھ سیکھا وگرنہ کچھ نہ سیکھا۔۔۔۔مظالم کہاں ۔۔۔یہ تو بابا جان کا حسن ظن ہے اور ان کا مخلصانہ مشورہ جن کو میں ذہن میں محفوظ کرتی جاتی ہوں کہ جب میں اہنی غزل یا کوئی منظوم دوبارہ مرمت کرسکوں تو کیے جاؤں ۔۔۔اتنا ٹکا سا جواب
انکل جی اردو ادب پر اتنے عظیم مظالم بھی تو ہوتے ہی رہے ہیں، ایک چھوٹی سی رباعی کا پوسٹ مارٹم نہ بھی کرتے تو کیا ہوتا
نور سعدیہ شیخ خود ہی دعوت دی تھی آپ نے، یعنی آ بیل مجھے مار
شکریہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔مزہ نہیں آیا ......