محبت کیاہے؟

نیلم

محفلین
محبت کیاہے؟
میں نےپوچھا
زندگی سے
جوانی سے
سورج سے
چاند سے
پھولوں ںںسے
آسمان سے
زمین سے
لیکن کوئی صیحح جواب نہ ملا
پھر
تاریخ میرا ہاتھ پکڑکےپیچھےلےگئی،
بہت پیچھے
رات تاریک تھی
تارےبھی سوچکےتھے
ایک عظیم ہستی
سجدےمیں جھکی
نم آنکھوں کےساتھ
سوالی بن کے
ایک ہی بات دُھرا رہی تھی،
اُمت
اُمت
یا اللہ
میری اُمت
میری اُمت
تاریخ نےمجھےجھنجورکےکہا،
اےنادان یہ ہےمحبت.
 
جنید اقبال

محفلین
محبت کیاہے؟
میں نےپوچھا
زندگی سے
جوانی سے
سورج سے
چاند سے
پھولوں ںںسے
آسمان سے
زمین سے
لیکن کوئی صیحح جواب نہ ملا
پھر
تاریخ میرا ہاتھ پکڑکےپیچھےلےگئی،
بہت پیچھے
رات تاریک تھی
تارےبھی سوچکےتھے
ایک عظیم ہستی
سجدےمیں جھکی
نم آنکھوں کےساتھ
سوالی بن کے
ایک ہی بات دُھرا رہی تھی،
اُمت
اُمت
یا اللہ
میری اُمت
میری اُمت
تاریخ نےمجھےجھنجورکےکہا،
اےنادان یہ ہےمحبت.

وہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
محبت تو بس محبت ہی محبت ہے۔
بقولِ اقبال "محبت فاتح عالم ہے۔"
اب علامہ اقبال نے محبت کی تعریف کی ہے تو میری کیا مجال کہ میں کوئی اور شعر بھی لکھوں محبت کی تعریف میں۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
بہت زبردست
نبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت زیادہ محبت کرتے تھے اپنی امت سے۔
کیا ہم سب محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے انکی محبت کا ایک فیصد بھی ان سے کرتے ہیں۔
 
نیلم

محفلین
کوئی محبت کو برا بھلا کہے یہ بھلا ہم کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟؟ خدا کی بنائی ہوئی سب سے حسین چیز کا نام ہے محبت۔۔
محبت سےانکارتوہم نےبھی نہیں کیا،بلکہ اوپر دھاگےمیں بتادیاہےکہ محبت کیاہے یہی اصل محبت ہے،
حضرت یوسف علیہ اسلام جب اپنےوالد حضرت یوسف علیہ اسلام سے جدا ہوئےتو اللہ تعالی نے 32 سال بعد دونوں کو آپس میں ملایا توباپ بیٹا گلےلگ کے اتناروئے کہ بےہوش ہوگئے پھر اُٹھےاور پھر اتنا روئےکہ پھر بےہوش ہوگئے،
حضرت جبرائیل علیہ اسلام نے اللہ سے پوچھا یااللہ اتنی محبت بھی کوئی کسی سے کرتاہے؟
تو اللہ تعالی نےفرمایاجبرائیل میں اُمت محمدی کے ہر فرد سے اس سے 70 گُنا زیادہ محبت کرتاہوں.
دنیا کی محبت تو مایا ہے.
 
آج تک مجھے اس بات کی تصدیق کہیں سے بھی نہیں ہوئی، وہ تو روتے تو تھے اور اللہ سے اپنی درخواست کرتے لیکن ملنے کے بعد روتےروتے بے ہوش ہوگئے
 
محبت سےانکارتوہم نےبھی نہیں کیا،بلکہ اوپر دھاگےمیں بتادیاہےکہ محبت کیاہے یہی اصل محبت ہے،
دنیا کی محبت تو مایا ہے.
ہم بھی تو سالوں سال سے یہ سمجھاتے آ رہے ہیں کہ
"عشق مجازی عشق حقیقی تک لے جاتا ہے"
پر کون ہے جو کان دھرے؟؟
 
نیلم

محفلین
آج تک مجھے اس بات کی تصدیق کہیں سے بھی نہیں ہوئی، وہ تو روتے تو تھے اور اللہ سے اپنی درخواست کرتے لیکن ملنے کے بعد روتےروتے بے ہوش ہوگئے
جی بھائی ہوسکتاہےایسا بھی،چلےاتناتوہےنہ کہ ماں باپ اپنی اولاد سے جتنی محبت کرتےہیں اُس سے 70گُنازیادہ محبت اللہ اپنےبندوں سےکرتاہے.
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
جی بھائی ہوسکتاہےایسا بھی،چلےاتناتوہےنہ کہ ماں باپ اپنی اولاد سے جتنی محبت کرتےہیں اُس سے 70گُنازیادہ محبت اللہ اپنےبندوں سےکرتاہے.
میرا کہتے کا مقصد انبیاء علیہ السلام کے نام پر یا اللہ کے ساتھ جوڑے جملے کی تصدیق ہونی چاہیے پہلے کی امتوں کی خرابیوں میں ایک بڑی خرابی یہ تھی کہ وہ مت گھڑت بات گھڑتے تھے
 
Top