محبت کی جھوٹی کہانی ،،، !!
قیصرانی لائبریرین مئی 29، 2014 #2 والد مرحوم کی عادت تھی کہ صبح کی نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر ہسپتال جانے کی کرتے میں شیو کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی گانا لگا دیا کرتے تھے۔ وہی وقت یاد آ گیا
والد مرحوم کی عادت تھی کہ صبح کی نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر ہسپتال جانے کی کرتے میں شیو کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی گانا لگا دیا کرتے تھے۔ وہی وقت یاد آ گیا
سید فصیح احمد لائبریرین مئی 29، 2014 #3 قیصرانی نے کہا: والد مرحوم کی عادت تھی کہ صبح کی نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر ہسپتال جانے کی کرتے میں شیو کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی گانا لگا دیا کرتے تھے۔ وہی وقت یاد آ گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مُجھے پرانے گانوں کا بہت اشتیاق ہے ، صد معذرت کہ آپ اداس ہوئے ،،، اللہ آپ کے والد محترم کو اپنی ابرِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ثُم آمین !!
قیصرانی نے کہا: والد مرحوم کی عادت تھی کہ صبح کی نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر ہسپتال جانے کی کرتے میں شیو کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی گانا لگا دیا کرتے تھے۔ وہی وقت یاد آ گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مُجھے پرانے گانوں کا بہت اشتیاق ہے ، صد معذرت کہ آپ اداس ہوئے ،،، اللہ آپ کے والد محترم کو اپنی ابرِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ثُم آمین !!
قیصرانی لائبریرین مئی 29، 2014 #4 سید فصیح احمد نے کہا: مُجھے پرانے گانوں کا بہت اشتیاق ہے ، صد معذرت کہ آپ اداس ہوئے ،،، اللہ آپ کے والد محترم کو اپنی ابرِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ثُم آمین !! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاک اللہ
سید فصیح احمد نے کہا: مُجھے پرانے گانوں کا بہت اشتیاق ہے ، صد معذرت کہ آپ اداس ہوئے ،،، اللہ آپ کے والد محترم کو اپنی ابرِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ثُم آمین !! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاک اللہ