الف نظامی
لائبریرین
محبت کی پیاس کو تشنہ لب رکھنا بھی جانِ جاناں کی اک ادا ہے۔ کمال بھی کہیں تو بے جا نہیں۔
تیری محبت کے پیاسے تشنہ لب مارے مارے پھرتے ہیں۔ بے چین رہتے ہیں ، بیقرار رہتے ہیں۔ کبھی سیراب نہیں ہوتے۔ مے خانے کی ساری شراب بھی ان کی پیاس بجھا نہیں سکتی۔
اے ساقی دوراں!
اپنی آنکھوں سے اک جام پلا ، ایسا پلا اور ایسا پلا کہ سیراب ہو کر۔۔۔۔۔
جب آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ فرمایا:
"تشنہ لب مرتا ہوں اے ساقی کوثر دیکھو"
اللہ اللہ ادا کی بے مثل ادا سے نوازا
عجیب و غریب مناظر کے جائزے لیے،
محاسبے کیے
اوڑک ایک شیر خوار معصوم کی پیاس پہ پہنچ کر اپنے قطعی قطعہ کو قلمبند کر گیا۔
اصغر کا پیاس سے دم گھٹنے لگا
پانی مانگا
ہنس کر فرمایا:
"لہو پیتے ہیں ، پانی کربلا والے نہیں پیتے"
شاہ کونین کے شیر خوار اصغر رضی اللہ تعالی عنہ نے سیراب فرما کر مکمل کردیا۔
تیری بے نیازی کی حد سے گزری داستانیں پڑھ پڑھ کر کہا ۔ اس حد نے ہر حد کو مات کر دیا۔
الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین
واللہ ذوالفضل العظیم
اے خسرو خوباں!واللہ ذوالفضل العظیم
تیری محبت کے پیاسے تشنہ لب مارے مارے پھرتے ہیں۔ بے چین رہتے ہیں ، بیقرار رہتے ہیں۔ کبھی سیراب نہیں ہوتے۔ مے خانے کی ساری شراب بھی ان کی پیاس بجھا نہیں سکتی۔
اے ساقی دوراں!
اپنی آنکھوں سے اک جام پلا ، ایسا پلا اور ایسا پلا کہ سیراب ہو کر۔۔۔۔۔
الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین
واللہ ذوالفضل العظیم
محبت کی اسی پیاس نے فرات جیسے دریا سے معصوم اصغر رضی اللہ عنہ کو پانی کی ایک گھونٹ تک نہ پینے دی۔۔۔واللہ ذوالفضل العظیم
جب آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ فرمایا:
"تشنہ لب مرتا ہوں اے ساقی کوثر دیکھو"
اللہ اللہ ادا کی بے مثل ادا سے نوازا
الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین
واللہ ذوالفضل العظیم
ابن آدم کی تاریخ کے سکالر نے ورق ورق الٹے۔ الٹ الٹ کر ڈھونڈے۔واللہ ذوالفضل العظیم
عجیب و غریب مناظر کے جائزے لیے،
محاسبے کیے
اوڑک ایک شیر خوار معصوم کی پیاس پہ پہنچ کر اپنے قطعی قطعہ کو قلمبند کر گیا۔
الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین
واللہ ذوالفضل العظیم
ایک بے نیاز باپ نے بھی بے نیازی کی حد کردی۔واللہ ذوالفضل العظیم
اصغر کا پیاس سے دم گھٹنے لگا
پانی مانگا
ہنس کر فرمایا:
"لہو پیتے ہیں ، پانی کربلا والے نہیں پیتے"
الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین
واللہ ذوالفضل العظیم
تیری بے نیازی کا باب بھی تشنہ تھاواللہ ذوالفضل العظیم
شاہ کونین کے شیر خوار اصغر رضی اللہ تعالی عنہ نے سیراب فرما کر مکمل کردیا۔
الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین
واللہ ذوالفضل العظیم
تیری بے نیازی کے دفتر میں بے نیازی کا یہ باب بھی سر فہرست رہا۔واللہ ذوالفضل العظیم
تیری بے نیازی کی حد سے گزری داستانیں پڑھ پڑھ کر کہا ۔ اس حد نے ہر حد کو مات کر دیا۔
الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین
واللہ ذوالفضل العظیم
"مقالات حکمت" از ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہواللہ ذوالفضل العظیم