عبدالقیوم چوہدری
محفلین
سوچ رہا ہوں کہ محفل کے سارے فلسفیوں کو ٹیگ کر دوں۔
سوچ رہا ہوں کہ محفل کے سارے فلسفیوں کو ٹیگ کر دوں۔
محبت میں فلاسفہ کا کیا کام۔۔۔؟؟؟سوچ رہا ہوں کہ محفل کے سارے فلسفیوں کو ٹیگ کر دوں۔
تاکہ ذرا عقل و خرد کی گہرائی میں جا کر خوب کھدائی کے بعد اصلی مطلب نکال کر لایا جائے اور اس پر خوب عقلی و علمی دلائل کی بھرمار کی جائے. تب جا کر مطلب معلوم ہو گا.محبت میں فلاسفہ کا کیا کام۔۔۔؟؟؟
بارہا ۔۔۔ایسا ہوا۔۔۔مگر اب ہمیں یقین ہے ہماری محبت ہمیں مل کر رہے گی ان شاء اللہمحبت کی کیمسٹری ... !
عین اس وقت کہ جب آپ کو یہ احساس ہونے لگتا ہے کہ آپ محبت کو بھول چکے ہیں محبت پوری قوت کے ساتھ ایک احساس بن کر آپ کے رگ و پے پر طاری ہو جاتی ہے .
حسیب احمد حسیب
اوہ اللہ ۔۔۔۔بال کی کھال اتارنے چلے ہیں آپ تو۔۔خیر ہم خوش ہوئے آپ کے جواب سے ۔۔اک بات ہم کہنے کی جسارت کر رہے ہیں ۔۔۔ہم غلط بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔مطلب میں کچھ نا کچھ تشنگی پھر بھی رہ جائے گی ۔۔۔تاکہ ذرا عقل و خرد کی گہرائی میں جا کر خوب کھدائی کے بعد اصلی مطلب نکال کر لایا جائے اور اس پر خوب عقلی و علمی دلائل کی بھرمار کی جائے. تب جا کر مطلب معلوم ہو گا.
اب یہ کام میری استطاعت سے تو باہر ہے.
وہ تشنگی دو گلاس روح افزاء سے مٹ جائے گی.مطلب میں کچھ نا کچھ تشنگی پھر بھی رہ جائے گی ۔۔۔
رکھ مولا تے آس۔۔ تے کر سب دا ستیاناس۔۔ مطلب ۔۔ آپ کو کاہے کا ڈر۔۔۔ تفصیلات کھول کر بیان کریں۔۔۔ علم بانٹیں۔۔۔لڑی والے محفلین ناراض ہو جائیں گے میری مغربی وضاحت پر۔
میں تو لکھ دوں گا۔۔۔ لیکن محفل شاہد ہے کہ میں نے جب بھی کچھ کچھ لکھا ہے۔۔۔ محفلین بیچارے شش و پنج میں رہے ہیں کہ کیا لکھا ہے اور کیوں لکھا ہے۔۔۔سر جی سب سے پہلے سر@نیرنگ خیال کو کیجیے گا اتنی لمبی لمبی تحریریں لکھتے ہیں یہاں بھی کچھ نہ کچھ لکھ ہی دیں گے
ہم سے ہوتی بھی نہیں فلسفیانہ باتیں۔۔۔نیرنگ خیال بھائی تو سیدھے سادھے آدمی ہیں، ہم جیسوں کو سمجھ آنے والی باتیں کرتے ہیں.
یعنی پھر میں نے صحیح ۔۔میں تو لکھ دوں گا۔۔۔ لیکن محفل شاہد ہے کہ میں نے جب بھی کچھ کچھ لکھا ہے۔۔۔ محفلین بیچارے شش و پنج میں رہے ہیں کہ کیا لکھا ہے اور کیوں لکھا ہے۔۔۔
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔یعنی پھر میں نے صحیح ۔۔
کوڈ ورڈ میں میرا بھی ایسا ہی کچھ مطلب تھا
ممکن ۔۔۔اتنی شدید گرمی میں دو گلاس رو ح افزاء ۔۔۔محبت سے قدرے قیمتی ہے آپ کے ہاں۔۔۔وہ تشنگی دو گلاس روح افزاء سے مٹ جائے گی.