ساجداقبال
محفلین
محترم محب علوی صاحب،
اکبر الہ آبادی نے آپکے متعلق بالکل ٹھیک کہا تھا کہ “کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے”۔ ویسے بھی علوی اور عشرتی ملتے جلتے الفاظ ہیں، ممکن ہے انہوں نے آخری عمر میں ضعیف حافظے کے ساتھ یہ شعر کہے ہوں۔ خیر، امریکہ جانے کے بعد آپ نے بتایا نہیں کہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟ آپ چپکے سے آتے ہیں اور کچھ چھوٹے چھوٹے پیغامات لکھ کر یہ جا وہ جا۔ آپ نے یہ تک نہ پوچھا کہ میریٹ دھماکے کے بعد مرکز کا کیا حال ہے۔ مجھے تو شک ہے کہ دھماکے میں آپکا(امریکی) ہاتھ ہے۔
ذرا آئیں اپنا حال سنائیں کہ امریکہ پہنچنے کے بعد آپ پر کیا بیتی؟