مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

محمد بلال اعظم

لائبریرین
:rollingonthefloor:انتہائی الاجک بات ہے بھئی بزرگ ینگ ہوتے ہی ننہیں
پہلے تو یہ محسن وقار علی بھائی آپ کیا ہر بات پہ متفق متفق ہو رہے ہیں، دیٹس ناٹ فئیر
اور اب خاتون کے سوال کا جواب بھی دے دوں کہ الاجک اگر لاجیکل ہو تو وہ الاجیک نہیں ہو تا اور اگر لاجیکل اگر الاجک ہو تو وہ لاجیکل نہیں ہو تا لیکن اگر کبھی الاجیکل الاجک ہی تو وہ کبھی کبھی کبھی لاجیکل بھی ہو جاتا ہے۔۔آئی سمجھ:bee:
 
یار دو مرسلوں پر متفق ہونے کو تم "ہر بات" قرار دے رہے ہوo_O
پہلے میں بتاؤ عینی نے کیا غلط کہا:unsure:
کیا "ساہیوال" ہم سب کا نہیں ہے:eek:

اب آ گئی دوسری بات۔ تو بات یہ ہے کہ کچھ بزرگ تو جوان کہلائے جانے پر برا منا جاتے ہیں جیسے کہ ابن سعید بھائی اور عینی کی مدھو آپا :rolleyes:
 
:rollingonthefloor:
محسن بھائی،۔۔۔یہ آُ کا غصہ ہے:rollingonthefloor:
واقعی آپ غصے میں بہت پیارے لگ رہے ہیں:)
 
:rollingonthefloor:
محسن بھائی،۔۔۔ یہ آُ کا غصہ ہے:rollingonthefloor:
واقعی آپ غصے میں بہت پیارے لگ رہے ہیں:)
یہ تم آج ہر جگہ "آپ" کو "آُ" کیوں لکھے جا رہے ہوo_O
میری جان یہ کون سی کوئی غصے والی بات ہے:confused:
مجھے تو ایسے واقعات پر غصہ آتا ہے جو آج مقدس آپی نے شئیر کیا ہے:mad:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بلا-عنوان-3.63537/
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ تم آج ہر جگہ "آپ" کو "آُ" کیوں لکھے جا رہے ہوo_O
میری جان یہ کون سی کوئی غصے والی بات ہے:confused:
مجھے تو ایسی باتوں پر غصہ آتا ہے جو آج مقدس آپی نے شئیر کی ہے:mad:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بلا-عنوان-3.63537/
پتہ نہیں ایسا کیوں ہے، شاید عادت بنتی جا رہی ہے۔۔۔ہمیشہ p پے جا کے ہی شفٹ دب جاتا ہے
لیکن لگ رہا تھا کہ عام طور پہ اس طرح انسان غصے میں ہی کہتا ہے
یہ تو افسوسناک بات ہے۔
 
پتہ نہیں ایسا کیوں ہے، شاید عادت بنتی جا رہی ہے۔۔۔ ہمیشہ p پے جا کے ہی شفٹ دب جاتا ہے
لیکن لگ رہا تھا کہ عام طور پہ اس طرح انسان غصے میں ہی کہتا ہے
یہ تو افسوسناک بات ہے۔
یہ تو "عادتِ بد" ہو گئی پھر:battingeyelashes:
یار میں اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ نہیں کیا کرتا:cool:
غصے ہونے کو معاشرے میں اور بہت باتیں موجود ہیں:rolleyes:
 
عینی شاہ

محفلین
پہلے تو یہ محسن وقار علی بھائی آپ کیا ہر بات پہ متفق متفق ہو رہے ہیں، دیٹس ناٹ فئیر
اور اب خاتون کے سوال کا جواب بھی دے دوں کہ الاجک اگر لاجیکل ہو تو وہ الاجیک نہیں ہو تا اور اگر لاجیکل اگر الاجک ہو تو وہ لاجیکل نہیں ہو تا لیکن اگر کبھی الاجیکل الاجک ہی تو وہ کبھی کبھی کبھی لاجیکل بھی ہو جاتا ہے۔۔آئی سمجھ:bee:
:idontknow:ایک لفظ بھی جو سمجھ ائی ہو منے کے بچے یہ فلاسفی تم مجھ سے تو نا بولا کرو:cautious:
 
عینی شاہ

محفلین
یار دو مرسلوں پر متفق ہونے کو تم "ہر بات" قرار دے رہے ہوo_O
پہلے میں بتاؤ عینی نے کیا غلط کہا:unsure:
کیا "ساہیوال" ہم سب کا نہیں ہے:eek:

اب آ گئی دوسری بات۔ تو بات یہ ہے کہ کچھ بزرگ تو جوان کہلائے جانے پر برا منا جاتے ہیں جیسے کہ ابن سعید بھائی اور عینی کی مدھو آپا :rolleyes:
:rollingonthefloor:بلکل ٹھیک بات کی اپ نے محسن بھائی :laughing:
 
Top