محترم محب علوی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ کریم سب کو ایسے تجربے کرنے کی توفیق دے۔تاکہ محفل میں خوشیوں اور محبت کے رنگ بکھرتے رہیں۔آمینبہت شکریہ ، آج تو محفل پر باقاعدہ اعلان نظر آ رہا ہے، مبارکباد کا۔
یقینا ، ایک خوشگوار تجربہ ہے۔
میں کسی فتوے کو نہیں مانتا۔محمد عدنان اکبری نقیبی عنوان درست کر لیں اس سے پہلے کہ کوئی فتوی وغیرہ لگ جائے
نصف سنچری مبارک ہو محب
یعنی "ابھی میری عمر ہی کیا ہے"بے ایمانی نہیں وارث۔
ابھی نصف سنچری مکمل کرنے کے لیے کئی باونڈریز چاہیے۔
پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آجاتے ہیں۔یعنی "ابھی میری عمر ہی کیا ہے"
پاکستان میں رہتے ہیں احتیاط سے کام لیں اور محب کی مریدی سے دور رہیںمیں کسی فتوے کو نہیں مانتا۔