.~~محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
مبارک ہو محب۔
~~
بس اتنی سی مبارکباد ، میں نے تنی لمبی مبارکباد اور ایک عہدہ بھی دلوایا تھا
ظفری نے کہا:محب آپ کو ڈھائی ہزار فٹ لمبی دیوار کودنے پر بہت بہت مبارک ۔۔۔ اُمید ہے کہ دیوار کے دوسری طرف تم بخیروخوبی تمام اعضاء کیساتھ ٹھیک ٹھیک اُتر گئے ہوگے ۔
پاکستانی نے کہا:مبارک باد محب
اب گھوڑے کے بدلنے کا میں تو نہیں کہہ سکتا کیونکہ ہاتھی گھوڑے سے زیادہ تیز رفتاری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
دوست نے کہا:مبارکباد بھائی جی۔
امید ہے جلد ہی پانچ ہزار کی خوشخبری دیں گے۔
قیصرانی نے کہا:ڈھائی کی چال تو گھوڑا ہی چلتا ہے شطرنج میں
بےبی ہاتھی
اعجاز اختر نے کہا:مبارک محب۔ تمھارے دلچسپ پیغامات پڑھ کر بڑا مزا آتا ہے۔ بلکہ میں تو یہ تک کہہ سکتا ہوں کہ محفل کے ہر فعّال رکن کا آئ کیو۔ اس کا ترجمہ کرو شاکر۔ کافی زیادہ ہےماشاءاللہ۔
ماوراء نے کہا:.~~محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
مبارک ہو محب۔
~~
بس اتنی سی مبارکباد ، میں نے تنی لمبی مبارکباد اور ایک عہدہ بھی دلوایا تھا
میں نے آپ کی یہی بات سننے کے لیے اتنی سی مبارک دی تھی۔ ویسے کہتے ہیں تو میں بھی آپ کو “باتونی“ کا عہدہ دلوا دیتی ہوں۔
~~
سارا نے کہا:مبارک ہو محب بھائی۔۔۔