بہت بہت شکریہ سیما آپا ۔ ۔ بھئی آپ کا تو ماشااللہ ہر لڑی میں انتظار ہوتا ہے ۔ ۔ہر ایک کو وقت دینا ہوتا ہے ۔ ۔ یہی وجہ ہو گی ۔ ۔ اللہ آپ کو محفل کی جان بنائے رکھے ۔ ۔ آمینصابرہ بٹیا!!
بہت بہت مبارک یک ہزاری ہونے پر ،جیتی رہیے دیر نظر آئی پتہ نہیں یہ لڑی کل ہمیں کیوں نظر نہ آئی۔ایک مرتبہ پھر مبارک
بہت ساری دعائیں اور ڈھیر سارا پیار
بہت بہت شکریہ لالا ۔ ۔ڈیر ڈیر مبارک شہ ۔۔۔۔۔۔۔
سوچ میں ڈال دیا۔۔۔ کسی اور فورم پہ کوئی اور مجھے اسی نام سے پکارتا ہے۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ لالا ۔ ۔
وہ ہم نہیں ہو سکتے ۔ ۔ بے فکر رہیں ۔ ۔ ہم تو شاعری سیکھنے کے لیے آئے اور یہاں کے ہو رہے ۔ ۔ ورنہ زندگی میں بس فرصت ہی کی کمی ہے ۔ ۔سوچ میں ڈال دیا۔۔۔ کسی اور فورم پہ کوئی اور مجھے اسی نام سے پکارتا ہے۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ ہم نہیں ہو سکتے ۔ ۔ بے فکر رہیں ۔ ۔ ہم تو شاعری سیکھنے کے لیے آئے اور یہاں کے ہو رہے ۔ ۔ ورنہ زندگی میں بس فرصت ہی کی کمی ہے ۔ ۔
اچھا جی۔۔۔ چلیں چھوڑ دی فکر۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اپکے علم میں اضافہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔آمینوہ ہم نہیں ہو سکتے ۔ ۔ بے فکر رہیں ۔ ۔ ہم تو شاعری سیکھنے کے لیے آئے اور یہاں کے ہو رہے ۔ ۔ ورنہ زندگی میں بس فرصت ہی کی کمی ہے ۔ ۔
شکریہ ۔ ۔ سلامت رہیں ۔ ۔اچھا جی۔۔۔ چلیں چھوڑ دی فکر۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اپکے علم میں اضافہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔آمین
آپکی محبت ہے ۔صابرہ بٹیا،ارے نہیں بابا آپکو پتہ ہے ہماری کمزوری آئی ٹی سے کم علمی آپ سے تو ہر وقت مدد لیتے ہیں ۔آپکے لئیے بہت سی نیک خواہشات۔ اللّہ دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ،بچے ہیں آپ سب ہمارے ۔ابھی تک سارے کام فون پہ ہی کرتی ہوں اب تک لیپ ٹاپ پہ نہیں ٹائیپ کرنا شروع کیا حالانکہ جب تک کام کیا کچھ کام فون پر نہیں کیا۔بہت بہت شکریہ سیما آپا ۔ ۔ بھئی آپ کا تو ماشااللہ ہر لڑی میں انتظار ہوتا ہے ۔ ۔ہر ایک کو وقت دینا ہوتا ہے ۔ ۔ یہی وجہ ہو گی ۔ ۔ اللہ آپ کو محفل کی جان بنائے رکھے ۔ ۔ آمین
بہت شکریہ، احمد بھیا ۔ ۔آپ کو بہت مبارک۔۔۔ اور محفل میں شراکت بنائے رکھنے پر آپ کے بے حد مشکور ہیں۔
آپ ماشااللہ کسی سے کم نہیں ۔ ۔ ہمیں تو سچ فون پر کام کرنا بہت مشکل لگتا ہے ۔ ۔ خاص کر ٹائپنگ جو کہ آپ باآسانی کر لیتی ہیں ۔ ۔ لیپ ٹاپ پر ملٹی ٹاسکنگ آسان ہے اس لیے شائد ہمیں بہترلگتا ہے ۔ ۔اپنا کام بھی کرتے رہتے ہیں ساتھ ساتھ شغل بھی ۔ ۔آپکی محبت ہے ۔صابرہ بٹیا،ارے نہیں بابا آپکو پتہ ہے ہماری کمزوری آئی ٹی سے کم علمی آپ سے تو ہر وقت مدد لیتے ہیں ۔آپکے لئیے بہت سی نیک خواہشات۔ اللّہ دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ،بچے ہیں آپ سب ہمارے ۔ابھی تک سارے کام فون پہ ہی کرتی ہوں اب تک لیپ ٹاپ پہ نہیں ٹائیپ کرنا شروع کیا حالانکہ جب تک کام کیا کچھ کام فون پر نہیں کیا۔
آپ کے لئے بہت ساری دعائیں ۔بہت اچھا لگا ایک لڑی میں آپ مردانہ وار مقابلہ کرنا اور ترکی بہ ترکی جواب دینا ہم آپکی جگہ ہوتے تو ایسے بھاگتے ۔کہ پیچھے مڑ کے بھی نہ دیکھتے ۔کبھی کبھی ہم لوگ صرف بحث ،بحث برائے بحث کر رہے ہوتے ۔
ڈھیر سارا پیار اپنے درست موقف پر اسی طرح ڈٹ جانا چاہیے۔سچ کتنی خوش قسمتی ہے ہماری کہ ہمارے والدین اور ہمارے جیون ساتھی نے ہم پر اعتماد کیا اعلیٰ تعلم حاصل کرنے میں اور زندگی کے ہر میدان میں اپنی صلاحتیں منوانے دیا۔
جیتی رہیے۔۔ڈھیر سا پیار
شکریہ جاسمن آپا ۔ ۔ جی واقعی محفل کا نشہ ۔ ۔بہت بہت مبارک ہو محفل کا نشہ
اللہ پاک خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!