محترمہ فرزانہ نیناں کی شاعری

تیشہ

محفلین
باجو ان سے پوچھا ہے، ان کو وضاحت تو کرنے دیں۔ اور ویسے بھی یہ نئے رکن لگتے ہیں، ان کو نیناں جی کے بارے میں علم نہیں ہو گا کہ وہ کون ہیں۔



اسی بات سے تو مجھے غصہ آتا ہے کہ جب لوگ ایکدوسرے کو جانتے ہی نہیں تو آتے ساتھ ہی ایسے بے تکلفی دیکھاتے ہیں جیسے صدیوں سے جان پہچان چلتی آرہی ہوں ،۔۔
خیر ، :party: جیسا آپ بہتر سمجھئیں ۔۔ مگر سوال کا جواب لے کر ہی رہئیے گا ،
یہ لیں چائے آپکے لئے :coffee: اوہو یہ تو کافی ہے ، چلئیے کافی ہی سہی ،
میری اور فرزانہ کی طرف سے ۔ :coffee:
 

نایاب

لائبریرین
جی انکل ، فرزانہ بچاری بیمار پڑی ہوئیں ہیں آجکل ،۔۔ ٹھیک ہوتیں ہیں تو آتیں ہیں اِدھر کو بھی ،۔۔۔
السلام علیکم
محترمہ بوچھی بہنا جی
سدا خوش و آباد رہیں آمین۔
مالک دو جہاں کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ
محترمہ فرزانہ نیناں جی کو صحت کا ملہ و عاجلہ عطا کرے آمین
نایاب
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
محترمہ بوچھی بہنا جی
سدا خوش و آباد رہیں آمین۔
مالک دو جہاں کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ
محترمہ فرزانہ نیناں جی کو صحت کا ملہ و عاجلہ عطا کرے آمین
نایاب




جی نایاب ص شکریہ :happy:
فرزانہ کے لئے ابھی دُعاؤں کی ضرورت ہے ۔
دُعا کیجئے گا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔ :praying:

(آپکی تصویری شاعری نائس ہے ۔ یہ تصویریں کسی اور کی ہوتیں ہیں اور شاعری کسی اور کی ۔ مگر آپ انکو اکھٹا کرکے خوب سجا بنا کر لاتے ہیں ۔ نائس ۔
 

نایاب

لائبریرین
جی نایاب ص شکریہ :happy:
فرزانہ کے لئے ابھی دُعاؤں کی ضرورت ہے ۔
دُعا کیجئے گا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔ :praying:

(آپکی تصویری شاعری نائس ہے ۔ یہ تصویریں کسی اور کی ہوتیں ہیں اور شاعری کسی اور کی ۔ مگر آپ انکو اکھٹا کرکے خوب سجا بنا کر لاتے ہیں ۔ نائس ۔

السلام علیکم
محترمہ بوچھی ج
سدا خوش و آباد رہیں آمین
انشااللہ مالک دوجہاں
محترمہ فرزانہ نیناں جی پر
اپنا فضل کرے گا اور صحت کاملہ سے نوازے گا ،
انشااللہ
بے شک یہ مرض و شفا من جانب اللہ کے ہی ہے ۔
اور اللہ تعالی کے حضور ہی دعا کر سکتے ہیں ہم عاجز انسان ۔
اللہ تعالی محترمہ نیناں جی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین
نایاب
 

ارشد خان

محفلین
میں نے آپ کے تبصرے پڑھے ہیں۔
میرا مطلب تھا ۔ آج کل لوگوں کو چیزوں سے محبت ہے ۔ ساری زندگی عمارتیں بنانے اور ساز و سامان اکٹھا کرنے میں لگا رہتا ہے انسان ۔
۔ ۔۔۔ سب کو سلام ۔ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
وا لد ین کو اولاد سے محبت ہونی چا ہیے ۔
السلام علیکم
محترم ارشد خان جی
مجھے لگتا ہے آپ لکھنا چاہتے تھے کہ
"اولاد کو والدین سے محبت ہونی چاہیئے"
کیونکہ والدین تو بہر صورت اولاد سے محبت کرتے ہیں اور
اولاد اکثر والدین کو بھول جاتی ہے ۔
نایاب
 
Top