سویدا
محفلین
نبیل بھائی اگر آپ برا نہ منائیںتو کیا میںیہ پوچھنے کی جسارت کرسکتا ہوںکہ کن وجوہ کی بنا پر میری پوسٹ کو حذف کیا
گیا ہے ؟؟؟
مجھے نیا ان پیج درکار تھے اس کے لیے میںنے پوچھا تھا ایسی کون سی گستاخی کا میںمرتکب ہوگیا ہوں جس کی مجھے
یہ سزا دی گئی ؟؟؟
یہ میری شکایت ہرگز نہیںہے آپ منتظم ہیںآپ کو یقینا یہ اختیار حاصل ہے میرا مقصد صرف استفسار ہے
اور اگر مجھے ان پیج کے نئے ورژن کا لنک مل جائے تو کیا برائی ہے اس میں