محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

محمدصابر

محفلین
اگر کوئی پیغام آپ کو ذہنی تکلیف دیتا ہے تو دائیں طرف موجود
report.gif
اس بٹن پر کلک کرکے رپورٹ کریں۔
 

اظفر

محفلین
لو جی
میں نے عارف کریم کے بارے میں ایک دھاگہ شروع کیا تھا اس کو ایک دم غایب کر دیا گیا۔ میں عارف کو محفل کی حد تک ہی جانتا ہوں‌لیکن جب کسی پر بین لگایا جائے تو اس کی وجہ تو سب کو معلوم ہونی چاہیے تاکہ باقیوں کیلیے نصیحت تو ہو ۔
میرا تو تھریڈ ہی ختم کر دیا گیا ۔ جناب محترم ایڈمنان صاحبان آپ وہاں جواب دے دیتے بجائے اس کو ختم کرنے کے ۔ :)
 
Top