جن افراد کو دکھ ہوا ہے وہ اور جن کو افسوس ہے وہ بھی ۔۔
ایک اجتماعی کوشش کریں کہ استادِ محترم جناب الف عین اور محمد یعقوب آسی صاحب کو دوبارہ اس محفل میں لے کر آئیں ۔
اس کوشش کی عملی صورت ترتیب دے لی جائے ۔
حکم فرمائیں ادب دوست بھائی حکم فرمائیں
فقیر کو آپ کے مراسلے سے امید کی خفیف کرن نظر آئی ہے
حکم فرمائیں کہ ایسا کیا کیا جائے کہ دو شفیق استاد یہاں واپس آ جائیں
اعجاز انکل آپ نے دکھی کر دیا ، تاہم امید اور فرمائش ہے کہ جب بھی ممکن ہو آپ یہاں تشریف لاتے رہیں گے۔محترم الف عین صاحب کی ایک ای میل موصول ہوئی ہے تب سے میں ایک صدمے کی حالت میں ہوں۔ یہاں متن شامل کر دیتا ہوں اس سے زیادہ مجھ میں کہنے کی سکت نہیں ہے
بہت شکریہ سرآ گیا ہوں یہاں لیکن درخواست یہی ہے کہ مجھے زیادہ یہاں رہنے کے لیے مجبور نہ کیا جائے۔ واٹس اپ گروپ میں پیغام لکھنے میں مشکل ہوتی ہے، )میرا موبائل Samsung Z2 ہے Tizen OS کا۔ اردو کی بورڈ ہے ضرور مگر preemptive نہیں اور اعراب وغیرہ بھی نہیں ہیں۔ اس لیے یہاںہی پوسٹ کرنے آ گیا۔
جزاک اللہ خیر تمام بھائیوں بیٹوں بھتیجوں اور بہنوں بیٹیوں اور بھتیجیوں کا شکریہ جو مجھے مِس کر رہے تھے۔
آ گیا ہوں یہاں لیکن درخواست یہی ہے کہ مجھے زیادہ یہاں رہنے کے لیے مجبور نہ کیا جائے۔ واٹس اپ گروپ میں پیغام لکھنے میں مشکل ہوتی ہے، )میرا موبائل Samsung Z2 ہے Tizen OS کا۔ اردو کی بورڈ ہے ضرور مگر preemptive نہیں اور اعراب وغیرہ بھی نہیں ہیں۔ اس لیے یہاںہی پوسٹ کرنے آ گیا۔

بہت شکریہ اعجاز صاحب، نوازش آپ کیآ گیا ہوں یہاں لیکن درخواست یہی ہے کہ مجھے زیادہ یہاں رہنے کے لیے مجبور نہ کیا جائے۔ واٹس اپ گروپ میں پیغام لکھنے میں مشکل ہوتی ہے، )میرا موبائل Samsung Z2 ہے Tizen OS کا۔ اردو کی بورڈ ہے ضرور مگر preemptive نہیں اور اعراب وغیرہ بھی نہیں ہیں۔ اس لیے یہاںہی پوسٹ کرنے آ گیا۔
جزاک اللہ خیر تمام بھائیوں بیٹوں بھتیجوں اور بہنوں بیٹیوں اور بھتیجیوں کا شکریہ جو مجھے مِس کر رہے تھے۔
ویلکم بیک . بہت شکریہ سر . بس گڈ بائے نہ کہیں اپنی سہولت کے مطابق آتے جاتے رہیں .آ گیا ہوں یہاں لیکن درخواست یہی ہے کہ مجھے زیادہ یہاں رہنے کے لیے مجبور نہ کیا جائے۔ واٹس اپ گروپ میں پیغام لکھنے میں مشکل ہوتی ہے، )میرا موبائل Samsung Z2 ہے Tizen OS کا۔ اردو کی بورڈ ہے ضرور مگر preemptive نہیں اور اعراب وغیرہ بھی نہیں ہیں۔ اس لیے یہاںہی پوسٹ کرنے آ گیا۔