آمین!مولا جانے والے چلے گئے اور اپنا سرمایہ چھوڑ گئے ...اس دل کو بعد موت اپنے نور سے منور رکھ! ان کی قبر کو آرام و سکون کا مسکن.بنا! ان کے گناہوں کو معاف فرما کہ انسان خطا کا پتلا ہے اور ان کی.نیکیوں کا اجر اپنے فضل کے حساب سے بڑھا دے ... ان پر لطافت او اکرام کی بارش کردے جیسا کہ ہر مرنے والے کے لیے دعا وسیلہ بن.جاتی ہے، خدا کرے یہ دعا بھی وسیلہ ہوجائے .. اللہ تمام پڑھنے والوں کے درجات بلند.فرما اور ان پر اپنی رحمت نازل فرما ... آمین ثمہ آمین
آمین ..کیا. سچے دل سے ابھری سچی سدا ہے ... آمین ثمہ آمینانا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔نایاب بھائی سمیت ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے اور انھیں مرحومہ کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!