مبارکباد محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے 9 ہزار مراسلے

محفل کے ہردلعزیز، خوش اخلاق، ہر وقت مسکرانے والے اور سب کو خوشیاں بانٹنے والے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ابھی تھوڑی دیر قبل اردو محفل پر 9000 مراسلہ جات کی تکمیل کرچکے ہیں ۔ عدنان بھائی کی ایک اچھی صفت یہ بھی ہے کہ دوسروں کو مبارکبادی کے پیغامات دینے میں پیش پیش رہتے ہیں ۔ بلکہ آجکل اکثر محفلین کیلئے بھی مبارکبادی کی لڑیوں کی افتتاح وہی کرتے ہیں ۔

عدنان بھائی! ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے اس موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اور امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق بنے رہیں گے۔ اللہ آپ کو سدا خوش وخرم رکھے اور اپنے فضل خاص سے نوازتا رہے ۔ آمین
بہت بہت شکریہ حمزہ بھائی,
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔
 
2_1.gif

بہت بہت مبارکباد عدنان بھیا۔۔
huf502.gif

دعا ہے میری!

کہ زندگی کی سبھی بہاریں
محبتوں سے نم یہ ہوائیں
تمہارے دامن سے کھیلیں ہر دم
کہ زندگی کے ہر ایک پل سے
ہزاروں خوشیاں کشید کرکے
تم اپنے اندر سمیٹ لو
کسک کوئی بھی رہے نا باقی
تمہارے دل میں
یہ دعا ہے میری:)

اللہ پاک دین و دنیا کی بھلائی عطا فرمائے آپ کو۔۔خوش و خرم آباد رکھے آپ اور آپ کی فیملی کو۔۔آمین ثم آمین
فار یو:):):)

Dapper_Anxious_Frog.gif

آپ کا بہت شکریہ ہادیہ گڑیا ۔
 
دو بھائی کیا دے رہے ہیں ,جلدی دیں۔
ادھر ہم ووٹوں کی گنتی میں کیا مصروف ہوئے...
ادھر موصوف نے موقع پا کر یہ کارنامہ کر دکھایا...
بھیا آپ کو تو معلوم ہے کہ ہمارے کارناموں سے تو کتابیں سیاہ ہوئی پڑی ہیں تو ایک کارنامہ اور سہی ۔
خیر پھر بھی مبارک باد دینا تو بنتا ہے ناں!!!
یہ تو ہماری محبت کا تقاضا ہے کہ آپ کو ہمیں مبارک باد دینا فرض ہے ۔
بہت شکریہ عمران بھیا ۔
 
آخری تدوین:
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائ۔ اللہ کرے رفتارِ قلم اور زیادہ۔
آپ کو بہت مبارک ہو! :)
آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی! :)
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
بہت مبارک ہو عدنان بھائی
آپ سب احباب کی محبتوں کے اظہار کا بہت بہت شکریہ ۔
 

م حمزہ

محفلین
بھیا تھوڑی دیر اور انتظار کرلیتے تو ایک ساتھ ہی ہمیں دس ہزار مرسلواں کی مبارک باد دے دیتے ۔:LOL:
جس طرح آپ دس دس مبارک بادوں کے جواب میں ایک ہی شکریہ ادا کر رہے ہیں لگتا ہے کہ لمبا انتظار کرنا پڑے گا ۔

خیر آپ فکر نا کریں ۔ دس ہزار مکمل کرلیں ، ہم اس وقت بھی آپ کو لممممبی سی مبارکباد دیں گے۔
 
Top