محرومِ تماشا ۔ از ۔ محمد احمد

محمداحمد

لائبریرین
لاجواب تحریر ۔
احمد بھائی بہت خوب۔
الّہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔۔۔
یہ ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت ہے۔۔۔ میں نے اس موضوع پر پہلے کوئی تحریر نہیں پڑھی آج جب آپ کی تحریر پڑھی تو دل سے ڈھیروں دعائیں نکلیں الّہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔۔۔

بے حد شکریہ عتیق صاحب!

دعاؤں کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آنے لگے نظر غم و آلامِ دو جہاں
بالغ نظر ہوئے تو اِن آنکھوں کو کیا ملا

واہ خوبصورت شعر!

اس قسم کا ایک شعر انور مسعود صاحب کا بھی ہے۔

عجیب لطف تھا نادانیوں کے عالم میں
سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا

 
Top