محفل کی تازہ رکن زینب اپنا یوزر نیم اردو میں کرتے ہی محسن کے عہدے پر فائز ہو گئی ہیں۔ اس لئے ان کو محسنہ کہنا چاہئے۔
مبارک ہو زینب۔ جلد ہی اگلے زینے طے کریں۔
مبارک ہو۔ بس ذرا املا پہ دھیاں دیں۔
کہاں ہیں زینب۔ اشعار تو پوسٹ کر گئیں لیکن یہاں نہیں آئیں اب تک؟؟؟
بہت بہت شکریہ۔۔۔ جی معلوم ہے مجھے کی میں بہت کمز ور ہوں اردو میں پرامید ہے میری غلطیوں کو آپ سب در گزر کریں گے