محسن وقار علی
محفلین
تو تمہارے خیال میں ببر شیر کے لیے صرف اتنا سا کیک ہی کافی ہوتا ہےبھیااا
اتنا زیادہ تو ہے آپ کھا لیں ناں بابا
تمہیں "اینیمل پلانٹ" دیکھنے کی ضرورت ہے
تو تمہارے خیال میں ببر شیر کے لیے صرف اتنا سا کیک ہی کافی ہوتا ہےبھیااا
اتنا زیادہ تو ہے آپ کھا لیں ناں بابا
شکریہ قیصرانی بھائی
اپسسستو تمہارے خیال میں ببر شیر کے لیے صرف اتنا سا کیک ہی کافی ہوتا ہے
تمہیں "اینیمل پلانٹ" دیکھنے کی ضرورت ہے
تو تمہارے خیال میں ببر شیر کے لیے صرف اتنا سا کیک ہی کافی ہوتا ہے
تمہیں "اینیمل پلانٹ" دیکھنے کی ضرورت ہے
شاندار عائشہ!
ہم بڑے شریف شیر ہیںببر شیر اور کیک
جب "گھوڑے" شہد اور ماملیٹ کھا سکتے ہیں تو شیر کیک کیوں نہیں کھا سکتےببر شیر اور کیک
شکریہ نین بھائی۔یہ سب آپ لوگوں کی محبت ہےکچھ عرصہ سے میں دیکھتا تھا کہ محسن وقار علی نے اس مراسلہ کو ریٹ کر دیا۔ اس کو ریٹ کر دیا۔ میں نے بارہا سوچا کہ یار یہ خاموش قاری کون ہے۔ کہیں مگر اسکا کوئی مراسلہ دیکھنے کو نہ ملا۔ بس یہی دیکھا کہ ابھی کچھ دن پہلے ہی رکنیت اختیار کی ہے۔ میں سمجھا آہستہ آہستہ محفل کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ہے بالکا۔ اور سب کے مراسلوں سے انکا مزاج سمجھنا چاہتا ہے۔ تاکہ جب آغاز گفتگو کرے تو سہولت رہے۔ لیکن کچھ دنوں میں ہی اس گھبرو نے ہزار مراسلے پھڑکا مارے۔ کمال کر دیا۔
محسن وقار علی یار تم کو یہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ ہفتے والے دن آپکے کوئی نصف ہزار کے قریب مراسلے تھے۔ اور آج پیگ بھی چڑھا لیا۔ کمال کر دیا سر۔ ثابت کر دیا کہ تم ڈاکٹر کے پرستار ہو۔ زندہ باد۔
بہت بہت مبارک ہو یہ یک ہزاری منصب
یونہی مراسلوں کے دیئے جلاتے رہو
شکریہ نین بھائی۔یہ سب آپ لوگوں کی محبت ہے
اب یوں ہی تو انیس الرحمن بھائی نے مجھے "بابائے ریٹنگ" قرار نہیں دے دیا نا
"محفل کرکٹ" پر کمنٹری نے تو میرے مراسلوں کو سیٹرن فائیو راکٹ لگا دیا ہے
بالکل درست نین بھائیپس نوشت: شمشاد بھائی اگر آپ نے دو مہینے کی قلیل مدت میں ہزار مراسلے اور دو دن میں پانچسو مراسلے کبھی نہیں کیئے تو آپ کا ریکارڈ خطرے میں ہے۔