ہادیہ
محفلین
کہیں اور چلیں؟
آپ ہی چلے جائیں۔ میں نے مزید بور نہیں ہونا:ڈی
یہ آپ کو کس نے کہہ دیا؟نہیں۔ خواتین کو ہوتے ہیں۔ شاعر صرف ترجمانی کرتے ہیں۔
آپ ریسرچ کر رہے ہیں کیا؟
کہیں اور چلیں؟
یہ آپ کو کس نے کہہ دیا؟نہیں۔ خواتین کو ہوتے ہیں۔ شاعر صرف ترجمانی کرتے ہیں۔
واہ جناب! بہت خوب۔۔محشر کی اس گھڑی میں ہمارا کوئی تو ہو
اے رات، اے فراق، خدارا! کوئی تو ہو
یہ بددعا نہیں مگر اس دل کا ہم نوا
کوئی تو ہو نصیب کا مارا، کوئی تو ہو!
تنکا ہے آشیانے کی کیا خوب یادگار
اچھا ہے، ڈوبتے کو سہارا کوئی تو ہو
سرکار، ہاتھ پاؤں تو سب دے گئے جواب
اس نامراد دل کا بھی چارا کوئی تو ہو
کیا ہجر کیا وصال، وہی عاشقوں کا حال
آخر قرار میں بھی بچارا کوئی تو ہو
راحیلؔ غم کے بعد خوشی بھی ملے مگر
اس بحرِ بے کراں کا کنارا کوئی تو ہو
راحیلؔ فاروق
۳۰ دسمبر، ۲۰۱۶ء
بہت خوبمحشر کی اس گھڑی میں ہمارا کوئی تو ہو
اے رات، اے فراق، خدارا! کوئی تو ہو
یہ بددعا نہیں مگر اس دل کا ہم نوا
کوئی تو ہو نصیب کا مارا، کوئی تو ہو!
تنکا ہے آشیانے کی کیا خوب یادگار
اچھا ہے، ڈوبتے کو سہارا کوئی تو ہو
سرکار، ہاتھ پاؤں تو سب دے گئے جواب
اس نامراد دل کا بھی چارا کوئی تو ہو
کیا ہجر کیا وصال، وہی عاشقوں کا حال
آخر قرار میں بھی بچارا کوئی تو ہو
راحیلؔ غم کے بعد خوشی بھی ملے مگر
اس بحرِ بے کراں کا کنارا کوئی تو ہو
راحیلؔ فاروق
۳۰ دسمبر، ۲۰۱۶ء
واہ۔یہ بددعا نہیں مگر اس دل کا ہم نوا
کوئی تو ہو نصیب کا مارا، کوئی تو ہو!
واہ۔ خوب تعلق نکالا ہے۔ لطف آ گیا !تنکا ہے آشیانے کی کیا خوب یادگار
اچھا ہے، ڈوبتے کو سہارا کوئی تو ہو