الف نظامی
لائبریرین
محض پانچ سال کے عرصے میں سسٹم کے اندر دس ہزار میگاواٹ بجلی شامل کرنا کوئی مذاق نہیں تھا مگر پی ٹی آئی کے دوستوں کو یہ سمجھ نہیں آتی۔
یہ کیسا کام تھا اس کے لئے بس یہ سمجھ لیں کہ 65 سالوں میں ملک کے اندر زیادہ سے زیادہ 13 ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کی گئی تھی۔ جس کسی کو لگتا ہے کہ یہ اعداد و شمار جھوٹ ہیں اسے چاہئے کہ وہ کچھ معلومات حاصل کرنے کا کشٹ کرے کیونکہ این ٹی ڈی سی کا ادارہ بجلی کی طلب و رسد سے متعلق ہر سال کا نہیں، ہر مہینے کا بھی نہیں بلکہ ہر دن کے اعداد شمار جمع و شائع کرتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان "حقیقی و موجود" اعداد و شمار و بجلی کی صورت حال میں "حقیقی و موجود" بہتری کو غلط قرار دینے والوں کا حال یہ ہے کہ انہیں غیر موجود ایک ارب پودوں کے وجود کا یقین ہے، اسے کہتے ہیں "ایمان"!
خیر، ایسے دوستوں کو سمجھانا ممکن نہیں، ان سے بس یہی کہنا چاہئے کہ اگر کے پی کے والے 350 ڈیموں میں سے ہر ایک سے کم از کم 10 میگاواٹ بجلی پیدا کرتے تو آج سسٹم کے اندر 3500 میگاواٹ مزید بجلی شامل ہوچکی ہوتی اور پھر تھوڑی بہت رہی سہی لوڈ شیڈنگ بھی ختم ہوچکی ہوتی۔ پی ٹی آئی نے ڈیم نہ بنا کر ملکی سطح پر تمام کیلکولیشن خراب کردی۔