ہادیہ
محفلین
جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ ٹوٹل مارکس کو ایڈ کرنے سے ایرر ریموو ہوجاتا۔۔ جبکہ ٹوٹل مارکس تو ایڈنہیں کرسکتےویسے ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس سے پچھلا کالم فارمولا میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے وارننگ دے رہا ہو۔ اس صورت میں محض اگنور کرنے کی ضرورت ہے۔