محمد علم اللہ
محفلین
میرا ایک و ایک ہی بھتیجا ہے کامران، اسکی 4 جون کو مطلب کل ہے برتھ ہے پر وہ ہم سے بڑا ہی دور رہتا ہے۔۔۔ ۔
آپ بچے کو پیٹتی ہونگی اسی لئے
میرا ایک و ایک ہی بھتیجا ہے کامران، اسکی 4 جون کو مطلب کل ہے برتھ ہے پر وہ ہم سے بڑا ہی دور رہتا ہے۔۔۔ ۔
جی نہیں ہم سب ہی اس سے بہت بہت بہت پیار کرتے ہیںآپ بچے کو پیٹتی ہونگی اسی لئے
پھر بچے کیوں بھاگتے ہیں آپ ان ڈراتی ہونگی تب؟جی نہیں ہم سب ہی اس سے بہت بہت بہت پیار کرتے ہیں
ارے وہ آپنے گھر میں رہتا ہے اپنے امی ابو کے ساتھ۔۔۔ میں سے کوئی بچہ نہیں بھاگتا بلکہ بچے مجھ سے سب سے زیادہ دوستی کرلیتے ہیں اور میری طرف اٹریکیکٹ ہوتے ہیںپھر بچے کیوں بھاگتے ہیں آپ ان ڈراتی ہونگی تب؟
ٹیگ کرنے کا فائدہ نہیں انہوں نے لاگ اِن تو ہونا نہیں۔یہ محترمہ کون ہے امجد بھائی
بالکل ضرور بتاواچھا تھریڈ ہے،۔۔۔ ۔۔میں کس کی بتاؤں۔۔۔
اپنی ہی بتا دوں ۔۔کیونکہ میں بھی تو چھوٹی ہون نہ۔۔۔
ماشاء اللہمیری تاریخ پیدائش جان کر آپ کیا کریں گے حضور بہرحال 1 جنوری 1976 ہے جس میں اصل 4دسمبر 1975 ہے
بڑا بیٹا دیان 29دسمبر 2010
چھوٹا بیٹا فردان 28 مئی 2012
جی جناب عالی آپ تو بچوں کوحقیقت میں پیار کر ہی چکے ہیں اللہ تبارک تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح خوش و خرم رکھے آمینماشاء اللہ
ویسے آپ کے بچے حقیقت میں تصویر سے زیادہ پیارے ہیں
جی جناب عالی آپ تو بچوں کوحقیقت میں پیار کر ہی چکے ہیں اللہ تبارک تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح خوش و خرم رکھے آمین
اللہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمینجی جناب عالی آپ تو بچوں کوحقیقت میں پیار کر ہی چکے ہیں اللہ تبارک تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح خوش و خرم رکھے آمین
اللہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین
السلام علیکم
ہم آپ کی سالگرہ تو کوائف نامے سے یا کسی اورطریقے سے معلوم کرلیتے ہیں لیکن بچوں کی
سالگرہ کا علم مشکل سے ہوتا ہے تو محفلین اپنے بچوں یا بہن بھائی کے بچوں کی تاریخ پیدائش بتائیں تاکہ اُن کو وش کیا جاسکے -مجھے اتفاق سے انیس الرحمن کے بیٹے کی سالگرہ کا علم ہوا
ایسے ہی نیرنگ خیال نے ایک بارعشبہ کی تاریخ پیدائش کا ذکرکیا تھا - توجناب میں توبہت شوق سے بچوں کی سالگرہ مناتا ہوں اوردنیا کے سب بچے مجھے بہت پیارے ہیں اوراپنے دوست احباب
کے بچوں کی سالگرہ پروش کرنا دعائیں اورتحائف دینا سب کو اچھا لگتا ہے
سالگرہ کے حوالے سے گپ شپ بھی چلتی رہے یعنی کوئی یادگار سالگرہ جس کے بارے میں آپ شئیرکرنا چاہیں
میرے شاید 44 یا 48 بچے ہیں سکیرٹری کو لسٹ بنانے کے لیے دی ہے
اور باقی ؟؟؟؟؟؟؟÷یہ وہ ہیں جو بچ گئے ہیں۔۔۔ ۔۔
اور باقی ؟؟؟؟؟؟؟÷
عوام کا آئینی حق ہے جاننابقیہ کی تفصیل کا عوامی فورم متحمل نہیں ہوسکتا۔۔۔ کیوں مجھے معطل کروانا ہے۔۔۔