انا للہ وانا الیہ راجعون!
بہت افسوس ہوا۔۔۔ اللہ پاک عائشہ کے بابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔ آخرت کی ہر منزل میں آسانیاں ان کا نصیب ہو ۔ ان کی قبر روشن اور کشادہ ہو ۔۔سوہنا رب اپنے کرم کا معاملہ فرمائے ۔۔۔ عائشہ سمیت تمام لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔آمین ثم آمین