محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

سید عمران

محفلین
خیال سے بھیا
عمران بھی پارٹ ٹائم مفتی گیری بھی کرتے ہیں
ایسا نہ ہو کہ لینے کے بجائے دینے پڑے جائیں۔
😅😅😅😅
یعنی یہ بھی غنڈہ گیری، چمچہ گیری قسم کی کوئی چیز ہوگئی!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیال سے بھیا
عمران بھی پارٹ ٹائم مفتی گیری بھی کرتے ہیں
ایسا نہ ہو کہ لینے کے بجائے دینے پڑے جائیں۔
😅😅😅😅
عدنان بھائی۔۔۔ بات گھمانے کی نہیں ہو رہی۔
ابھی تو آپ کے دو معاملات زیرِ غور ہیں۔ ایک تو کمر کسنے والا۔ دوسرا محفلینِ کراچی کے ناشتے کا بندوبست کرنا۔
ساری توجہ ان دو معاملات کی جانب کیجئیے۔
 
عدنان بھائی۔۔۔ بات گھمانے کی نہیں ہو رہی۔
ابھی تو آپ کے دو معاملات زیرِ غور ہیں۔ ایک تو کمر کسنے والا۔ دوسرا محفلینِ کراچی کے ناشتے کا بندوبست کرنا۔
ساری توجہ ان دو معاملات کی جانب کیجئیے۔
ہماری توجہ تو بس اپنی جان بچانے کی جانب ہی ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک خوشی کی بات یہ ہے کہ عدنان بھائی دوبارہ متحرک نظر آ رہے ہیں۔

لیکن جو گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے اُس سے نہیں لگتا کہ زیادہ دن رُکیں گے۔
 
ارے ارے !

ایک دن میں 9 صفحے بھر دیے؟ :unsure:

ہو کیا رہا ہے یہاں؟ :glasses-nerdy:
ارے بھیا
آپ نے آنے میں بہت وقت لگا ڈالا
چلیں آپ لڑی میں ہوئی کاروائی کا جائزہ لیں اور خود اندازہ لگائیں کہ کس طرح سے ہمیں گھیر کر ہمارے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ارے بھیا
آپ نے آنے میں بہت وقت لگا ڈالا
چلیں آپ لڑی میں ہوئی کاروائی کا جائزہ لیں اور خود اندازہ لگائیں کہ کس طرح سے ہمیں گھیر کر ہمارے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔

میں اگر لڑی پڑھنے بیٹھ گیا تو اتنی دیر میں آپ پر مزید کیس بن جائیں گے۔

چھوڑیں سائن آف کریں اور میرے ساتھ چلیں۔ کہیں بیٹھ کر اچھی سی چائے پیتے ہیں اور ساتھ میں زیرے والے بسکٹ کھاتے ہیں۔
 
احمد بھائی ابھی چائے اور زیرے والے بسکٹ رہنے دیں۔
بس عدنان بھائی مان جانے کے قریب قریب پہنچ چکے ہیں۔ ہمارے کئے کرائے پر پانی نہ پھر جائے کہیں ۔
 
Top