شکریہ جناب۔ہم کہاں کے بندہ نواز؟شکریہ جناب- آپ بہت بندہ نواز معلوم ہوتے ہیں- من ترا حاجی بگویم----------
دیکھا صاحب کتنی نادانی جھلک رہی ہے ہمارے مراسلے میں اب خود حساب لگا لیںحسیب صاحب آپ نے بندہ پروری سے انکار پہلے کیا اور پھر پوچھا کہ یہ ہے کیا کو ئیبتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا-
تھوڑی سی تبدیلی کر لیجئیےایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ هي کوئی حسیب نزیر گل
چلیں اب تو علامہ نے بھی فرما دیا-