تعارف محفلین کو سلام

KwULv.png
 

حمید

محفلین
شعیب بھائی شکریہ - ویسے اپنے دستخطی شعر میں آپ نے علامہ کی اصلاح کی ہے؟:doh:
گیسوئے اردو ابھی منت پذیر شانہ ہے
شمع یہ سودائی دل سوزی پروانہ ہے
ہاں مگر پروانے شعر کو توڑ موڑ کر نہ لکھیں:-0
اب آپ کہیں گے بڑی غلط بین نگاہ پا ئی ہے-
 

ساجد

محفلین
محفل والوں کی طرف سے وعلیکم السلام
مجھے آپکے مراسلے ڈبو کی شکل کے نظرآرہے ہیں
کوشش کیجیے ڈبو سے باہر آنے کی۔:)
اھلا و سہلا
مجھے تو نہیں پتہ میں بھی نوزائیدہ ہوں محفل میں کسی پرانے کھلاڑی سے پوچھ لیجئے کہ ڈبے کیسے ختم ہوں
بھائی جی ، ڈبوں کو ڈبو خوب کیا آپ نے ۔:)
 

حمید

محفلین
ویسے بھائیو اور بہنو-میں سب پرانے تعارفی دھاگے کہاں کھنگال سکوں گا-جو اصحاب یک سطری تعارف اپنا یہیں پر لکھ دیں ان سے مانوسیت بڑھ جائے گی-
 
Top