محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز
علی احمد صاحب محفلین جولائی 5، 2020 #42 بہت زبردست لڑی ہے۔ ایک ایک شعر لاجواب ہے۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ ما شاء اللّٰہ
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 6، 2020 #45 جاسمن نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت نوازش جاسمن صاحبہ کہ آپ نے نہ صرف ایک آدھی کام کی بات ڈھونڈی بلکہ اس کو اس قدر خوبصورت انداز میں پیش بھی کیا۔ دل بڑھانے کا شکریہ۔
جاسمن نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت نوازش جاسمن صاحبہ کہ آپ نے نہ صرف ایک آدھی کام کی بات ڈھونڈی بلکہ اس کو اس قدر خوبصورت انداز میں پیش بھی کیا۔ دل بڑھانے کا شکریہ۔
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 7، 2020 #49 اِک بار ہی آزما تو لیتے در بند نہ تھا ، بِھڑا ہوا تھا (محمداحمد ) آخری تدوین: جولائی 7، 2020
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 7، 2020 #50 سارے کوٹھے ، نالو نال سارے ویہڑے وکھو وکھ ہر زمانے، سب گھرانے پِیڑ پرانی، نوِیں اے دَکھ ( فلک شیر ) تصویر: نیرنگ خیال
سارے کوٹھے ، نالو نال سارے ویہڑے وکھو وکھ ہر زمانے، سب گھرانے پِیڑ پرانی، نوِیں اے دَکھ ( فلک شیر ) تصویر: نیرنگ خیال
جاسمن لائبریرین جولائی 7، 2020 #52 نیرنگ خیال نے کہا: اک بار ہی آزما تو لیتے بھڑا ہوا، در بند نہ تھا (محمداحمد ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست!
نیرنگ خیال نے کہا: اک بار ہی آزما تو لیتے بھڑا ہوا، در بند نہ تھا (محمداحمد ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست!
جاسمن لائبریرین جولائی 7، 2020 #53 نیرنگ خیال نے کہا: سارے کوٹھے ، نالو نال سارے ویہڑے وکھو وکھ ہر زمانے، سب گھرانے پِیڑ پرانی، نوِیں اے دَکھ ( فلک شیر ) تصویر: نیرنگ خیال مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب!
نیرنگ خیال نے کہا: سارے کوٹھے ، نالو نال سارے ویہڑے وکھو وکھ ہر زمانے، سب گھرانے پِیڑ پرانی، نوِیں اے دَکھ ( فلک شیر ) تصویر: نیرنگ خیال مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب!
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 7، 2020 #54 جاسمن نے کہا: زبردست! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جاسمن نے کہا: بہت خوب! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا شکریہ زیادہ بنتا ہے۔ تحریک دلانے پر۔
جاسمن نے کہا: زبردست! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جاسمن نے کہا: بہت خوب! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا شکریہ زیادہ بنتا ہے۔ تحریک دلانے پر۔
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 7، 2020 #57 اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ آئینہ مت دکھائیے ، جھوٹا کہیں گے لوگ شاخیں گرا رہے ہیں مگر سوچتے نہیں پھر کس شجر کی چھاؤں کو سایہ کہیں گے لوگ (ظہیراحمدظہیر ) تصویر: نیرنگ خیال
اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ آئینہ مت دکھائیے ، جھوٹا کہیں گے لوگ شاخیں گرا رہے ہیں مگر سوچتے نہیں پھر کس شجر کی چھاؤں کو سایہ کہیں گے لوگ (ظہیراحمدظہیر ) تصویر: نیرنگ خیال
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 7، 2020 #58 تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے وہ رنگ نہیں اس میں وہ بوُ باس نہیں ہے لب لعلِ بدخشاں ہیں تو آنکھیں ہیں زمرُّد طرّے کو ترے حاجت ِ الماس نہیں ہے (سید عاطف علی ) تصویر: نیرنگ خیال آخری تدوین: جولائی 7، 2020
تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے وہ رنگ نہیں اس میں وہ بوُ باس نہیں ہے لب لعلِ بدخشاں ہیں تو آنکھیں ہیں زمرُّد طرّے کو ترے حاجت ِ الماس نہیں ہے (سید عاطف علی ) تصویر: نیرنگ خیال
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 7، 2020 #59 بولیاں دِلے نوکیلی نوک اے کھوبی، رنگ بھرن نوں آہر کیتا اندروں کڈھ کے باہر کیتا (غدیر زھرا ) تصویر: نیرنگ خیال
بولیاں دِلے نوکیلی نوک اے کھوبی، رنگ بھرن نوں آہر کیتا اندروں کڈھ کے باہر کیتا (غدیر زھرا ) تصویر: نیرنگ خیال