محفلین کی فائلز(تبصرہ جات)

جاسمن

لائبریرین
سر دست فہرست دیکھ کر مجھے تین لوگوں کی کمی محسوس ہوئی
1.ظہیر احمد ظہیر صاحب (شاعر)
2.عبدالحسیب (انڈیا والے)
3. فرحان (تجمل حسین کے دوست)
ان کے علاوہ لسٹ میں محمود بھائی کی آئی ڈی مغزل اور م م مغل دونوں کو علیحدہ شمار کیا گیا ہے
جزاک اللہ
نوٹ کر لیا ہے۔ ترمیم و اضافہ کرتی ہوں۔
 

نور وجدان

لائبریرین
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ بالکل ایسے جیسے میں نے کسی ناول کی شروعات کی ہے ۔ تبصرہ ساتھ ساتھ کرتی رہوں گی ۔ آواز دوست کے بارے میں بہت اچھا تحریر کیا ہے ۔ تبصرہ اس انداز میں ہے کہ پڑھ کے ملنے کا اشتیاق ہونے لگے ۔۔۔۔۔۔سلامت رہیے
 

جاسمن

لائبریرین
الہلال بھائی! اگر آپ تعارف کے زمرے میں اُن محفلین کے تعارف ڈھونڈ دیں،جن کے نام میں نے فہرست میں دیے ہیں تو بہت مہربانی ہو گی۔:)
 

محمدظہیر

محفلین
  1. آبی ٹوکول
  2. آوازِ دوست
  3. الف عین
  4. ابن سعید
  5. ایم اے راجا
  6. ایچ اے خان
  7. ابو شامل
  8. امید اور محبت
  9. امن ایمان
  10. امجد علوی
  11. اشتیاق علی
  12. ابرار حسین
  13. اوشو
  14. امجد علی راجا
  15. امجد میانداد
  16. انیس الرحمٰن
  17. الف نظامی
  18. اشرف علی بستوی
  19. افتخار راجہ
  20. ابن رضا
  21. ادب دوست
  22. اکمل زیدی
  23. اشفاء
  24. اقبال جہانگیر
  25. الہلال
  26. افضل حسین
  27. mfdarvesh
  28. بدتمیز
  29. بوچھی
  30. بدر الفاتح
  31. بھلکڑ
  32. bilal260
  33. پردیسی
  34. تلمیذ
  35. تعبیر
  36. تبسم
  37. تفسیر
  38. تیشہ
  39. تجمل حسین
  40. جیہ
  41. جمیل نستعلیق
  42. جیسپادی
  43. جہانزیب
  44. جیا راؤ
  45. جہانزیب
  46. جاسمن
  47. چاند بابو
  48. چوہدری لیاقت علی
  49. حکیم صاحب
  50. حسیب
  51. حجاب
  52. حسان خان
  53. حمیرا عدنان
  54. حاتم راجپوت
  55. خرم شہزاد خرم
  56. خالد محمود چوہدری
  57. دوست
  58. رانا
  59. راشد اشرف
  60. روحانی بابا
  61. راحیل فاروق
  62. زبیر مرزا
  63. زرقا مفتی
  64. زہرا علوی
  65. زونی
  66. زینب
  67. زین
  68. زلفی شاہ
  69. زہیر عباس
  70. سیدہ شگفتہ
  71. سارہ خان
  72. سخنور
  73. ساجد
  74. سید زبیر
  75. سید شہزاد ناصر
  76. سید ذیشان
  77. سلمان حمید
  78. سید عاطف علی
  79. سید فصیح احمد
  80. سعید الرحمن سعید
  81. سید تراب کاظمی
  82. شمشاد
  83. شاکرالقادری
  84. شوکت پرویز
  85. شعیب سعید شوبی
  86. شارق مستقیم
  87. شہزاد وحید
  88. صائمہ شاہ
  89. طلحہ
  90. طالوت
  91. طارق شاہ
  92. ظفری
  93. ظہیر احمد ظہیر
  94. عندلیب
  95. عمر سیف
  96. عثمان
  97. عبدالحسیب
  98. عزیز امین
  99. عسکری
  100. عارف کریم
  101. عمار
  102. عاطف بٹ
  103. عائشہ عزیز
  104. عینی شاہ
  105. اعظم
  106. عبد الرحمن
  107. عبد القیوم چوہدری
  108. غدیر زھرا
  109. فواد
  110. فرحت کیانی
  111. فہیم
  112. فاتح
  113. فیصل قریشی
  114. فرزانہ نیناں
  115. فیصل عظیم فیصل
  116. فلک شیر
  117. فرخ منظور
  118. فاروق سرور خان
  119. فاروق احمد بھٹی
  120. فراز
  121. فرحان
  122. قرۃالعین اعوان
  123. قیصرانی
  124. کاشفی
  125. کاشف اختر
  126. کاشف مجید
  127. لاریب مرزا
  128. lonliness4ever
  129. لئیق احمد
  130. محمد یعقوب آسی
  131. محمد احمد
  132. مہوش علی
  133. محمد صابر
  134. محب علوی
  135. م م مغل
  136. محسن حجازی
  137. محمد بلال
  138. مکی
  139. مقدس
  140. مغزل اور غ۔ن۔غ
  141. محمد خلیل الرحمٰن
  142. محمد اظہر نذیر
  143. میر انیس
  144. محمود احمد غزنوی
  145. مہ جبین
  146. ملائکہ
  147. مدیحہ گیلانی
  148. متلاشی
  149. محمد وارث
  150. ماورا
  151. محمد امین
  152. محمد احمد
  153. محمد بلال اعظم
  154. مزمل شیخ بسمل
  155. ماہی احمد
  156. مہدی نقوی حجاز
  157. محمد اسامہ سَرسَری
  158. مریم افتخار
  159. محمد تابش صدیقی
  160. محمد عمر فاروق
  161. نبیل
  162. نایاب
  163. نکتہ ور
  164. نعیم سعید
  165. ناصر رانا
  166. ناعمہ عزیز
  167. نیرنگ خیال
  168. نیلم
  169. نوشاب
  170. نور سعدیہ شیخ
  171. وجی
  172. ہادیہ
  173. یاز
  174. یوسف سلطان
  175. یوسف-2

175-یوسف-2
174-یوسف سلطان
173-یاز
172-ہادیہ
171-وجی
170-نور سعدیہ شیخ
169-نوشاب
168-نیلم
167-نیرنگ خیال
166-ناعمہ عزیز
165-ناصر رانا
164-نعیم سعید (تعارف نہیں ملا)
163-نکتہ ور
162-نایاب
161-نبیل
160- محمد عمر فاروق
159-محمد تابش صدیقی
158-مریم افتخار
157-محمد اسامہ سرسری
156-مہدی نقوی حجاز
155-ماہی احمد
154-مزمل شیخ بسمل
153-محمد بلال اعظم
152-محمد احمد
151-محمد امین
150-ماوراء
149-محمد وارث
148-متلاشی
147-مدیحہ گیلانی
146-ملائکہ
145-مہ جبین
144-محمود احمد غزنوی
143-میر انیس
142-محمد اظہر نذیر
141-محمد خلیل الرحمن
140-مغزل ۔غ-ن-غ
139-مقدس
138-مکی (معطل)
137-محمد بلال خان
136-محسن حجاری( تعارف) (انٹرویو)
135-م م مغل (دیکھیے مغزل)
134-محب علوی
133-محمد صابر
132-مہوش علی (یہ دیکھیے ،تعارف نہیں ملا)
131-محمد احمد(دیکھیے152)
130-محمد یعقوب آسی
129-لئیق احمد
128-lonliness4ever(صرف تحریریں ملیں)
127-لاریب مرزا
126-محمد کاشف مجید(تعارف نہیں ملا)
125-کاشف اختر
124-کاشفی
123-قیصرانی
122-قرۃالعین اعوان
121-فرحان دانش
120-فراز
119-فاروق احمد بھٹی
118-فاروق سرور خان
117-فرخ منظور
116-فلک شیر (انٹرویو)
115-فیصل عظیم فیصل
114- F@rzana (انٹرویو)
113-فیصل قریشی (دیکھیے فیصل عظیم فیصل)
112-فاتح (تعارف نہیں ملا، یہ دیکھیے)
111-فہیم
110-فرحت کیانی (انٹرویو)
109-فواد(سُویدا)
108-غدیر زھرا
107-عبد القیوم چوہدری
106-عبدالرحمن (تعارف نہیں ملا)
105-اعظم (تعارف نہیں ملا)
104-عینی شاہ
103-عائشہ عزیز
102-عاطف بٹ
101-عمار
 
آخری تدوین:

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سب محفلین سے درخواست ہے کہ کسی بھی محفلین کی فائل میں کچھ شامل کرنا رہ گیا ہویا آپ میں نے کسی بھی محفلین کے بارے میں کچھ لکھا ہو کہیں اور وہ بھی شامل ہونے سے رہ گیا ہو،تو تبصرہ جات یا ذاتی میں نشان دہی کر دیں تاکہ فائل میں شامل کر دیا جائے۔ اس طرح ہر محفلین کی ایک ایسی فائل تیار ہوتی جائے گی کہ محفل کے کسی بھی دھاگے میں اُن کے بارے میں جو رائے ،خاکہ وغیرہ ہو گا وہ سب اس فائل میں شامل ہوتا جائے گا۔
میں نے بوچھی کے لیے اپنے بلاگ پر لکھا تھا اور انھوں نے وہ تحریر یہاں شیئر کی تھی، اگر آپ شامل کرنا چاہیں تو کر سکتی ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
میں نے بوچھی کے لیے اپنے بلاگ پر لکھا تھا اور انھوں نے وہ تحریر یہاں شیئر کی تھی، اگر آپ شامل کرنا چاہیں تو کر سکتی ہیں۔
جزاک اللہ شگفتہ۔ضرور۔البتہ میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ بوچھی کا نام ہی تیشہ ہے؟؟
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
درست کہا جاسمن، تیشہ بھی بوچھی کا ہی نام ہے۔
آہ!تیشہ نام میں نے علیحدہ لکھا تھا۔پھر اس نام سے کوئی مواد نہ ملا۔ تیشہ کا خانہ خالی رہا۔عارف کریم نے جب تیشہ کے حوالے سے پوچھا تو مجھے یاد آیا کہ میں نے کسی جگہ پڑھا تھا کہ بوچھی کا ایک نام تیشہ بھی تھا۔بوچھی کبھی بہت فعال تھیں ۔
آہ! ہھر مجھے تیشہ والی پوسٹ متانی پڑی اور ایک ایک کر کے سب کو پیچھے لے کے گئی۔ اس طرح کسی کی ریٹنگ کسی اور کو چلی گئی۔:D
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آہ!تیشہ نام میں نے علیحدہ لکھا تھا۔پھر اس نام سے کوئی مواد نہ ملا۔ تیشہ کا خانہ خالی رہا۔عارف کریم نے جب تیشہ کے حوالے سے پوچھا تو مجھے یاد آیا کہ میں نے کسی جگہ پڑھا تھا کہ بوچھی کا ایک نام تیشہ بھی تھا۔بوچھی کبھی بہت فعال تھیں ۔
آہ! ہھر مجھے تیشہ والی پوسٹ متانی پڑی اور ایک ایک کر کے سب کو پیچھے لے کے گئی۔ اس طرح کسی کی ریٹنگ کسی اور کو چلی گئی۔:D
ریٹنگ کی اتنی زیادہ کرپشن :)
کس کس کے خون سے اپنے ہاتھ رنگ لیے :)
 
Top