مریم افتخار
محفلین
یہ تو نہیں پتا لیکن ہم تو جب مدیران میں ہی نہیں آتے تھے تب سے ہر معاملے پر نظر تو کم از کم رکھی ہی ہوتی رہی ہے! مجھے نہیں یاد کہ کسی بارے میں بات ہو رہی ہو اور مجھے نہ پتا ہو. چاہے اس وقت کوئی ری ایکشن نہ دیا ہو.مدیرانِ ادنٰی کی بھی؟