بہت پیاری غدیر زھرا
امجد میانداد محفلین اگست 4، 2013 #24 اپنے اندر علم و ادب اور محبتوں کا موجزن سمندر سموئے بہت پیارے الف عین صاحب
ابن سعید خادم اگست 4، 2013 #28 محفل محبت کرنے والے باکمال لوگوں سے کبھی خالی نہ رہی۔۔۔ ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اگست 4، 2013 #30 امجد میانداد نے کہا: جانے کون کون سا رنگ چھپائے بہت پیارے نامعلوم گمنام محمد اسامہ سَرسَری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ بہت خوب۔
امجد میانداد نے کہا: جانے کون کون سا رنگ چھپائے بہت پیارے نامعلوم گمنام محمد اسامہ سَرسَری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ بہت خوب۔
امجد میانداد محفلین اگست 4، 2013 #32 نیلم سے کہیں گناہ بیش بہا قیمتی اپنی حکایتوں سی گراں بہت ہی پیاری نیلم
امجد میانداد محفلین اگست 4، 2013 #33 سب کہتے ہیں نبیل بھائی بہت کُول ہیں تو پھر ان کے لیے برف سے اچھا کیا آئیڈیا ہو سکتا تھا
امجد میانداد محفلین اگست 4، 2013 #35 کچھ لوگ صرف گِلٹرنگ ہی نہیں ہوتے بلکہ معاشرے کا بہت بڑا خزانہ ہوتے ہیں اور انہی لوگوں میں سے ایک ہیں اپنے عاطف بٹ بھائی
کچھ لوگ صرف گِلٹرنگ ہی نہیں ہوتے بلکہ معاشرے کا بہت بڑا خزانہ ہوتے ہیں اور انہی لوگوں میں سے ایک ہیں اپنے عاطف بٹ بھائی
امجد میانداد محفلین اگست 4، 2013 #36 عزیزم شاہد شاہنواز بھائی، زیادہ انٹریکشن تو نہیں رہا لیکن ہماری محفل کا ایک اِک محفلین خود میں ایک جہاں سموئے ہوئے ہے۔
عزیزم شاہد شاہنواز بھائی، زیادہ انٹریکشن تو نہیں رہا لیکن ہماری محفل کا ایک اِک محفلین خود میں ایک جہاں سموئے ہوئے ہے۔
امجد میانداد محفلین اگست 4، 2013 #38 ہمارے عزیزم ایچ اے خان صاحب کی شخصیت بلاشبہ ایک درسگاہ سی ہے لیکن شاید وہ اپنی ذات کے بہت سے گوشے چھپا کر رکھنا چاہتے ہیں
ہمارے عزیزم ایچ اے خان صاحب کی شخصیت بلاشبہ ایک درسگاہ سی ہے لیکن شاید وہ اپنی ذات کے بہت سے گوشے چھپا کر رکھنا چاہتے ہیں