نیرنگ خیال
لائبریرین
خوبصورت شعر ہے لاریب۔۔۔۔ اور مختصر بھی ۔۔۔
خوبصورت شعر ہے لاریب۔۔۔۔ اور مختصر بھی ۔۔۔
بہت شکریہ شاہ جی۔۔۔ محبت ہے آپ کی۔نیرنگ خیال کے لئے
پردہ اُٹھا کر رخ کو عیاں اس شوخ نے جس ہنگام کیا
ہم تو رہے یاں مشغول واں عشق نے دل کا قصہ تمام کیا
ایسا مت کہیئے بہنا..آپ واقعی اپنی محبت اور اپنے اخلاق میں یکتا ہیںغدیر زھرا چندا میں تو یہی دعا کرتی ہوں کہ میری جیسی کوئی دوسری نہ ہو۔۔۔۔۔۔ ایک ہی دردِ سری کافی ہے
زہرا تمہاری محبت اور عزت افزائی کے لئے تہہِ دل سے شکر گزار ہوں چندا،
شاد و آباد رہو ہمیشہ آمین
محترم بٹیا جیواہ ! اس بے مثال تحریری تصویر پر دل سے نکلی دعا ! اللہ تعالیٰ آپ کے اتنا نوازے کہ سمیٹنے کو دامن تنگ پڑے! آمین
ایسا مت کہیئے بہنا..آپ واقعی اپنی محبت اور اپنے اخلاق میں یکتا ہیں
جزاک اللہ آپ نے مان رکھا بہت شکریہ