سولھویں سالگرہ محفلین کے گروہ بنائیں۔۔۔

جاسمن

لائبریرین
صرف مقاصد ہی گروہ بندی کو اچھا یا برا بناتے ہیں۔
ہم یہاں دو یا زیادہ ایسے محفلین کے گروہ بنائیں گے جو کم از کم ایک ملتی جلتی جیسی عادت کے مالک ہوں۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
میں جب شروع میں آئی تو مجھے قیصرانی بھائی اور شمشاد بھائی میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا تھا۔ دونوں میں تعاون و راہنمائی کا جذبہ، ہمدردی اور دوستانہ مزاج تھا۔
بعد میں تھوڑا فرق پتہ چلنے لگا۔:)
 
صرف مقاصد ہی گروہ بندی کو اچھا یا برا بناتے ہیں۔
ہم یہاں دو یا زیادہ ایسے محفلین کے گروہ بنائیں گے جو کم از کم تین ایک جیسی عادات کے مالک ہوں۔
وسیم بھائی پہلے ہی مبینہ گروہ بندی سے نالاں ہیں .... آپ تو اب سرکاری طور پر گروہ بندی کر رہی ہیں :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
زیک
فاتح
عثمان
تینوں کے مزاج میں کچھ کچھ جارحانہ جراثیم ہیں۔ :)
لیکن تینوں ہی کہیں کہیں مروت سے بھی کام لے لیتے ہیں۔
شاید عثمان زیادہ ایسا کرتے ہیں۔
ارے جاسمن بٹیا ۔۔۔ یہ تو بے چارے بہت ڈوسائل ہیں ۔ اصل جارحانہ تو وہ تھے جو معطل ہو چکے ۔ :laughing:
 
Top