بہت بہت شکریہ جناب۔۔اب یہ بھی بتا دیجئے کہ کسی پیغام کو کسی دوسرے دھاگے میں کیسے ریفرنس کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔۔
محترم بھائی
آپ اپنے مراسلے کے نیچے جہاں جواب کے ساتھ " ہش "#" بنا ہوا ہے اس کے ساتھ پوسٹ نمبر لکھا ہوا ہے
اس پر اپنا ماؤس لیجا کر راءٹ کلک کریں اور کاپی لنک ایڈریس کر لیں ۔
پھر جہاں اسے ریفرنس کے طور پیش کرنا ہے وہاں کچھ لکھ کر اسے ہائی لائٹ کریں اور جہاں سے تصویر کا لنک شئیر کرتے ہیں
اس کے ساتھ ہی دو بٹن اور ہیں ماوس ان پر لائیں اور جہاں ربط شامل کریں لکھا ہے
پر کلک کریں اور کھلنے والی ونڈو میں کاپی کردہ ایڈریس پیسٹ کر کے مندرج پر کلک کر دیں