سید عاطف علی
لائبریرین
رباعی
اردو کی ہر ایک سائٹ ہے "محبوبہ "مری
ملفوظہ و منطوقہ و مکتوبہ مری
ہیں مخلص و بے لوث یہاں سب احباب
بس محفل ِ اردو ہوئی "منکوحہ" مری
اردو کی ہر ایک سائٹ ہے "محبوبہ "مری
ملفوظہ و منطوقہ و مکتوبہ مری
ہیں مخلص و بے لوث یہاں سب احباب
بس محفل ِ اردو ہوئی "منکوحہ" مری