جیہ
لائبریرین
ہم نے بھی ڈالدیا
کیا ڈال دیا؟ کہیں نیکی کر کے دریا میں تو نہیں ڈالی؟
ہم نے بھی ڈالدیا
میں نے بھی ووٹ ڈال دیئے تھے۔ رسید حاضر ہے۔
نتائج کب آنا شروع ہونگے؟
میں نے ذرا دھاندلی ہونے کا بیان جاری کرنا ہے۔
خیال رہے کہ یہ الیکشن پاکستان الیکشن کمشن کے زیر نگرانی نہیں ہو رہے۔
کل ووٹنگ کا اختتام ہو جائے گا اس لئے احباب آخری چند گھنٹوں کا فائدہ اٹھائیں۔
آخری تاریخ تو شائد ۲۵ جولائی تھی۔
جی اور بعد میں یہ فیصلہ لیا گیا تھا کہ دورانیہ بڑھا دیا جائے پر میں بعض مسائل کے باعث پلک فورم میں اس کا اعلان نہ کر سکا تھا اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔
کل ووٹنگ کا اختتام ہو جائے گا اس لئے احباب آخری چند گھنٹوں کا فائدہ اٹھائیں۔