مبارکباد محفل دوستی کی ثنائی صورت

محمد وارث

لائبریرین
بہت مبارک ہو آپ کو محمد شاکر عزیز صاحب، آپ تو ماشاءاللہ بہت پرانے رکن ہیں محفل کے، اور اب تو تیسرا سال بھی کافی گزر چکا آپ کا محفل پر، بہت خوب۔
 

تلمیذ

لائبریرین
ڈھیر ساریاں ودھائیاں شاکر جی !! تُسیں محفل دے واہ وا پُرانے 'تھَم' او !
(بے حد مبارک شاکر جی ! آپ محفل کے کافی پرانے 'ستون' ہیں !)

پنجابی میں پوسٹ کرنے پر معذرت ۔۔

نظامی صاحب ، یاد دلانے کا شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
مبارک شاکر۔ جب یہ تانا بانا کھل گیا ہے تو فرض ہے کہ با قاعدہ مبارک باد دی جائے۔ اگرچہ دیر سے ہی سہی۔
 
Top