مہ جبین
محفلین
میں کیوں بتاؤں گی کسی شاعر کو ، کوئی خود ہی جھانک تانک کے پڑھ لیوے تو تمہاری خیر نہیں پھر۔۔۔۔۔
ہاں زیادہ سے زیادہ اپنے بلاگ پر یا یہاں ہمیں لتاڑے گا اور ہماری پوسٹوں کو نا پسند کر لے گا اور کونسا میزائیل مار دے گا یہ جو شاعر ہوتے ہیں نا یہ لڑنے بھڑنے میں بالکل کسی کام کے نہیں ان کی لڑائی بھی بالکل لکھنو کے نوابوں والی ہوتی ہےمیں کیوں بتاؤں گی کسی شاعر کو ، کوئی خود ہی جھانک تانک کے پڑھ لیوے تو تمہاری خیر نہیں پھر۔۔۔ ۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہانہیں یہ چسکا لگواتے ہیں ہم جیسے نادانوں کو اب جگجیت سنگھ اور پنکج اداس کو سن لیں ساری دنیا کی شرابیں اور جام ان کی غزلوں میں ہیں خؤد 70 -80 سال جیتے ہیں اور دوسروں کے گردے 55 میں فیل کرا دیتے ہیں ۔ یہ شاعر بھی ایسے ہوتے ہیں مغل بھائی کو دیکھ لیں بیوی ہے بچی ہے ایک پیاری سی پر شاعری دیکھو تو رونا ا جاتا ہے ہمیں ۔ اس طرح اور بھی بہت مثالیں ہیں یہ دیکھیں
ہاں زیادہ سے زیادہ اپنے بلاگ پر یا یہاں ہمیں لتاڑے گا اور ہماری پوسٹوں کو نا پسند کر لے گا اور کونسا میزائیل مار دے گا یہ جو شاعر ہوتے ہیں نا یہ لڑنے بھڑنے میں بالکل کسی کام کے نہیں ان کی لڑائی بھی بالکل لکھنو کے نوابوں والی ہوتی ہے
ہم تو سچ کہہ رہے ہیں اب پبلک اوپینین جو بھی ہوا کل دیکھیں گے ویسے ہمیں پبلک اوپینین کی زیادہ پروا نہیں ہوتی ہم ایک ایگزیکٹیو آرڈر سے 10 -11 سال نکال لیتے ہیںہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
واہ واہ عبداللہ تمہاری مثالوں کا بھی جواب نہیں ۔۔۔ ۔
اتنی معصومیت سے ان شاعروں کے متھے ساری مصیبت ڈالدی اور خود کو بے قصور کہلوانا چاہ رہے ہو؟
واہ واہ زبردست
ان گِلے شکووں میں بھی کیسی بچوں جیسی معصومیت جھلک رہی ہے
سچی میری تو ہنسی نہیں رک رہی
لکھنو کے نواب کی طرح لڑائی۔۔۔ہاں زیادہ سے زیادہ اپنے بلاگ پر یا یہاں ہمیں لتاڑے گا اور ہماری پوسٹوں کو نا پسند کر لے گا اور کونسا میزائیل مار دے گا یہ جو شاعر ہوتے ہیں نا یہ لڑنے بھڑنے میں بالکل کسی کام کے نہیں ان کی لڑائی بھی بالکل لکھنو کے نوابوں والی ہوتی ہے
ہاں بس ایسے ہی زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کی ٹانگ کھنچتے ہیں شاعری میں جس کی ہمیں کیا پروالکھنو کے نواب کی طرح لڑائی۔۔۔
پہلے آپ نہیں پہلے آپ۔۔۔ ہاہاہاہا
اور بھاگنے کی زحمت بھی نہیں کرتے۔ کیوں کہ انہیں جوتی پہنانے والا کوئی نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے دار مقتل پہنچ جاتے ہیں اور لوگ کہتے ہیں، "دیکھو کتنا بہادر تھا۔"ہاں زیادہ سے زیادہ اپنے بلاگ پر یا یہاں ہمیں لتاڑے گا اور ہماری پوسٹوں کو نا پسند کر لے گا اور کونسا میزائیل مار دے گا یہ جو شاعر ہوتے ہیں نا یہ لڑنے بھڑنے میں بالکل کسی کام کے نہیں ان کی لڑائی بھی بالکل لکھنو کے نوابوں والی ہوتی ہے
انہیں جوتی پہنانے کے لئے اور آدمی چاہیے ہوتا ہے ؟ ہم 2 کلو کے بوٹ 10 سیکنڈ میں پہن کر بھاگ جاتے ہیں اور یہ دیکو ان کی نازک اندازیاںاور بھاگنے کی زحمت بھی نہیں کرتے۔ کیوں کہ انہیں جوتی پہنانے والا کوئی نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے دار مقتل پہنچ جاتے ہیں اور لوگ کہتے ہیں، "دیکھو کتنا بہادر تھا۔"
تمہاری تو کیا بات ہے عبداللہانہیں جوتی پہنانے کے لئے اور آدمی چاہیے ہوتا ہے ؟ ہم 2 کلو کے بوٹ 10 سیکنڈ میں پہن کر بھاگ جاتے ہیں اور یہ دیکو ان کی نازک اندازیاں
ارے یار آپ جلد بازی آپ تو توہین کر گئے اپنی۔ بھاگنے والا کام نہیں ہے آپ کا۔ تدوین کریں پوسٹ کی۔انہیں جوتی پہنانے کے لئے اور آدمی چاہیے ہوتا ہے ؟ ہم 2 کلو کے بوٹ 10 سیکنڈ میں پہن کر بھاگ جاتے ہیں اور یہ دیکو ان کی نازک اندازیاں
نہیں پر اس بات پر میرا دل کرتا ہے پنجابی میں کیا کہتے ہیں وہ یہاں شعرا کے ادب میں لکھ نہیں سکتاتمہاری تو کیا بات ہے عبداللہ
تم کوئی لکھنو کے نواب تھوڑی ہو
تم تو شیر جیسے بہادر ہو
بھاگنا ضروری ہے کس طرف یہ اور بات ہے آگے یا پیچھے نیچے یا اوپرارے یار آپ جلد بازی آپ تو توہین کر گئے اپنی۔ بھاگنے والا کام نہیں ہے آپ کا۔ تدوین کریں پوسٹ کی۔
دشمن پر۔۔۔۔۔بھاگنا ضروری ہے کس طرف یہ اور بات ہے آگے یا پیچھے نیچے یا اوپر
نہیں پر اس بات پر میرا دل کرتا ہے پنجابی میں کیا کہتے ہیں وہ یہاں شعرا کے ادب میں لکھ نہیں سکتا
کل انہوں نے اس دھاگے میں بھی آنا ہے نا اور کل میں سارا دن پھر سے مصروف ہوں اس لئےاسکا مطلب ہوا کہ تم با ادب بھی ہو۔۔۔ ۔۔ شاباش بچہ
صرف بچتے ہی نہیں بلکہ کوتوال کو بھی دھر لیتے ہیں۔آجکل کے چور بھی اتنے چالاک اور ذہین ہو گئے ہیں کہ بچ نکلتے ہیں
نہیں ایسا قطعاً نہیں قبلہ ۔۔ میرا مسئلہ ’’نحسِ سیّارگاں ‘‘ کا ہے ۔۔ اس بینڈیج کے بعد بھی کئی دن ہسپتال رہا۔۔ چھوٹی بھابھی کا ایکسیڈینٹ ہوا اور فریکچر ہوگیا ۔۔ اب کیا کہیے گا ’’پاکستانی‘‘ بھائی۔ ؟؟اپنی بینڈج کا ہی لحاظ کر لیتے آُپکو تو خؤد سزا مل رہی ہے مغل بھائی کسی کردہ گناہ کی ۔ ہر روز آپکی بلیبلہ کھیں ٹھکی گھڑی ہوتی ہے