فاتح

لائبریرین
بات چل رہی تھی عید مبارک فونٹس کی تو ہم نے سوچا کیوں نہ انہی ویکٹر امیجز کو فونٹ کی شکل دے دی جائے اور یوں انگلی پر لہو لگا کر ہمارا شمار بھی فونٹ سازوں میں ہونے لگے۔:grin:
تو لیجیے صاحبان (و صاحبات) "محفل عید" فونٹ پیش خدمت ہے۔ فونٹ بنانے کی یہ ہماری پہلی (اور شاید آخری) کوشش تھی جس میں اکٹھے تین گھنٹے صرف ہو گئے۔ بہرحال جہاں ہے جیسا ہے کی بنیاد پر فونٹ حاضر ہے جو یقیناً بے شمار اغلاط سے پُر ہو گا۔
ارے ہاں! چونکہ مہمیز محفل کے ہی مذکورہ دھاگے سے ملی تھی لہٰذا اس کا نام بھی "محفل عید فونٹ" رکھ دیا۔
ربط برائے ڈاؤن لوڈ "محفل عید فونٹ"
 
شاکرالقادری

شعر عرض ہے:
بشیر شعر کہو یا کہ فونٹ ساز بنو
یہ حرف و لفظ کی خدمت ہے اس کو جاری رکھو
:lovestruck:
 
arifkarim

معطل
b061.gif
زبردست ، اچھی کاوش ہے!
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top